1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ قدم رکھیں جہاں

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از جواد رضا خان جامی, ‏22 مئی 2010۔

  1. جواد رضا خان جامی
    آف لائن

    جواد رضا خان جامی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2010
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فرش سے جاری ہوئے احکام جو افلاک پر
    محو حیرت ہے زمانہ سید لولاک پر
    جس مبارک خطے سے پائے مقدس مس ہوئے
    لوٹتی لاکھوں جبینیں ہیں اسی کی خاک پر
    بے حجاب و بے وسیلہ جلوہ مولا دکھا
    اے میں قرباں سید عالم تیرے ادراک پر
    جی میں ٹھانی ہے حضوری کی حضور پاک میں
    کب تلک روؤں میں آخر ہجر الم ناک پر
    یونہی جنت کی طرف میرا سفر قائم رہے
    وہ قدم رکھیں جہاں میں سر رکھوں اس خاک پر
    ان کے ہوتے غم نہیں موج حوادث کا مجھے
    وہ کرم فرما رہے ہیں جامیء بے باک پر
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: وہ قدم رکھیں جہاں

    جوا د جی بہت شکریہ اس خوبصورت کلام کو شئیر کرنے کا

    جزاک اللہ

    امید ھے آپ ایسے کلام سے نوازتے رھیں گے انشاءاللہ
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: وہ قدم رکھیں جہاں

    محترم جواد رضا خان جامی صاحب۔
    نعتیہ کلام بہت خوب ہے۔ اللہ کریم آپکے ایمان و عمل میں برکت دے۔ آمین
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ قدم رکھیں جہاں

    ماشااللہ جواد رضا خان جامی صاحب بہت خوبصورت نعتیہ کلام ہے
    مزید کا انتظار رہے گا

    وہ قدم رکھیں جہاں میں سر رکھوں اس خاک پر
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ قدم رکھیں جہاں

    جواد بھائی اچھی شیئرنگ کی ہے ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
     
  6. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: وہ قدم رکھیں جہاں

    ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ قدم رکھیں جہاں

    جوا د جی بہت شکریہ اس خوبصورت کلام کو شئیر کرنے کا

    جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں