1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ غیب داں ہیں تو اُن سے چُھپا ہوا کیا ہے ۔ آفاق رضامشاہدی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ غیب داں ہیں تو اُن سے چُھپا ہوا کیا ہے
    وہ جا نتے ہیں خُدائ ہے کیا،خُدا کیا ہے

    حُضور ، آپ کی رحمت نے آبرو رکھ لی
    وگَرنہ حَشر میں رُسوائ کے سِوا کیا ہے

    فَرشتگانِ خُدا جِس کی دید کو آیئں
    جمالِ گنبدِخضریٰ میں اےخُداکیا ہے

    یہ مُنحصِر ہے کَرم پر حُضور کے،ورنہ
    د یا رِ ہند سے طیبہ کا فا صِلہ کیا ہے

    یہ بات خالقِ ارض وسما ہی جانتا ہے
    حسن حُسین کے نانا کا مرتبہ کیا ہے

    وہ جانتے ہیں گُزرتی ہے زِندگی کیسی
    درِرسول پہ دِ ل کہنا چا ہتا کیا ہے

    مَریضِ عشق ہوں، بیکار کی دوا نہ کرو
    یہ دِل ہی جانتا ہے اب مِر ی دَوا کیا ہے

    کہیں جو راہ میں مِل جایئں دِین کے باغی
    دو چا ر ہا تھ لگا دوں، تو پِھر بُرا کیا ہے

    لِکھو خُلوص سے آفاق نعتِ پاکِ رسول
    یہ بَحث چھوڑو رَدیف اورقافیہ کیا ہے

    از ــ آفاق رضامشاہدی​
     
    محمد شہزاد، زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں