1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ سنتا ہے سب کی دعا کر تو دیکھو ۔۔ شاہد لال

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سنتا ہے سب کی دعا کر تو دیکھو
    تم اپنے نصیب آزما کر تو دیکھو

    سیاہی گناہوں کی دھل جائے دل سے
    تم آنکھوں سے آنسو بہا کر تو دیکھو

    وہ ہے حی قیوم شہ رگ سے نزدیک
    مصیبت میں اس کو بلا کر تو دیکھو

    وہ اللہ تم سے محبت کرے گا
    نبیﷺ سے وفا تم نبھا کر تو دیکھو

    زمیں کی تمہیں بادشاہی ملے گی
    عَلَم لا الہ کا اٹھا کر تو دیکھو

    خدا خود خریدار ہو گا تمہارا
    شہادت کے بازار جا کر تو دیکھو

    مہکنے لگے روح دل شاد ہو گا
    کلی ذکرِ رب کی کھلا کر تو دیکھو

    تیار آو شعروں کا گلشن ہے شاہد
    بھرو جھولیاں مسکرا کر تو دیکھو
    ----
    شاہد لال
     
    Last edited: ‏30 جون 2020
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سنتا ہے سب کی دعا کر تو دیکھو
    تم اپنے نصیب آزما کر تو دیکھو

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہی گناہوں کی دھل جائے دل سے
    تم آنکھوں سے آنسو بہا کر تو دیکھو

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہے حی قیوم شہ رگ سے نزدیک
    مصیبت میں اس کو بلا کر تو دیکھو

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اللہ تم سے محبت کرے گا
    نبیﷺ سے وفا تم نبھا کر تو دیکھو

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں کی تمہیں بادشاہی ملے گی
    عَلَم لا الہ کا اٹھا کر تو دیکھو

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مہکنے لگے روح دل شاد ہو گا
    کلی ذکرِ رب کی کھلا کر تو دیکھو

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیار آو شعروں کا گلشن ہے شاہد
    بھرو جھولیاں مسکرا کر تو دیکھو

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں