1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ زمانہ اور تھا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏17 جون 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    وہ زمانہ اور تھا

    دلي کي جامع مسجد کا سنگ بنياد رکھے جانے کے موقع پر شاہ جہاں بہ نفس نفيس اس تقريب سعيد پر بادشاہ کي زيارت کي سعادت حاصل کرنے کيلئے جمع ہوگئے۔
    بادشاہ نے جمع عام ميں مناداي کرائي کہ جس شخص کي نماز تہجد کبھي قضا نہ ہوئي ہو وہ مجمع عام سے باہر آئے اور مسجد کا سنگ بنياد رکھے،ليکن کوئي شخص نہ نکلا آخر کار بادشاہ نے اپنے دست مبارک سے سنگ بنياد رکھا، يعني آپ کي نماز تہجد کبھي قضا نہ ہوئي خداواند کريم جس کو سعادت بخشتا ہے ان کو دنياوي ذمہ دارياں، کثرت کار اور حالات گردو پيش کسي حالت ميں بھي مانع عبادت نھيں ہوتے۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست جناب بہت شکریہ
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں اس نے نہ کوئی بھائی چھوڑا اور نہ ہی نماز
     
    آصف احمد بھٹی اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات چلی نہیں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بات کا فیوز ہی اڑا دیا تو کیسے چلتی
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اب کیا کیا جائے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بتا تا ہی نہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فیوز دوبارہ لگا دیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہی ہمت کرین
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فیوز باکس آپ نے کہاں رکھ دیا ہے
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی یہ بات اورنگ زیب کے متعلق مشہور ہے۔۔۔جبکہ یہاں ان کے والد شاجہاں کا ذکر ہوا ہے۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غلطی ہوگئی معاف کیا جائے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں