1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ بلا ئیں تو کیاتماشاہو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏22 جولائی 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بلا ئیں تو کیاتماشاہو
    ہم نہ جائیں توکیاتماشاہو

    یہ کناروں سےکھیلنےوالے
    ڈوب جائیں توکیاتماشاہو

    بندہ پرورجوہم پرگذری ہے
    ہم بتائیں توکیاتماشا ہو

    ان کی صورت جواتفاق سےہم
    بھول جائیں توکیاتماشا ہو

    آج ہم بھی تری وفاوں پر
    مسکرائین توکیاتماشا ہو

    وقت کی چندساعتیں ساغر
    لوٹ آئیں توکیاتماشا ہو
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ بلا ئیں تو کیاتماشاہو

    واہ جی واہ نہلے پہ دیہلا
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ بلا ئیں تو کیاتماشاہو

    واہ کیانی جی ! ساغر صدیقی کی بہت یہ غزل مجھے بہت پسند ہے ۔
    اپ کی صورت جواتفاق سےہم
    بھول جائیں توکیاتماشا ہو
    اس شعر میں‌ معمولی سی املاء کی غلطی ہے
    ان کی صورت جو اتفاق سے ہم
    بھول جائیں تو کیا تماشا ہو

    بہت شکریہ آپ کا۔
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ بلا ئیں تو کیاتماشاہو

    واہ ہ ہ ۔۔۔۔۔ کیا تماشا ہو ۔۔۔خوبصورت انتخاب
     
  5. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ بلا ئیں تو کیاتماشاہو

    [BLINK]شکریہ جناب[/BLINK]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں