1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہی اک عید کا دن تھا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اطہر طاہر, ‏5 جولائی 2016۔

  1. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    تم کو یاد ہے جاناں..؟
    کہ وہ عید کا دن تھا..
    بھری امید کا دن تھا..
    وہ تیری دید کا دن تھا..
    میں تیرے پاس آیا تھا..
    گلے تجھکو لگایا تھا..
    میری زندگی میں بس,
    وہی اک عید کا دن تھا..
    ورنہ زندگی بھر میں,
    نہ پہلے عید آئی تھی..
    نہ اس کے بعد آئی ہے..
    تحریر
    محمد اطہر طاہر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں