1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہی اظہار کافی تھا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد بوٹا, ‏6 اپریل 2011۔

  1. محمد بوٹا
    آف لائن

    محمد بوٹا ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:

    وہی اظہار کافی تھا
    تمہیں اک دن کہا تھا جو
    "کہ تم سے پیار کرتے ہیں "
    وہ لمحہ بھول کیوں بیٹھے
    وہ جملہ بھول کیوں بیٹھے
    ابھی تجدید مانگو گے
    میری بے لوث چاہت کی
    تمہیں اک بار پھر سے وہ
    محبت نہ ملے شاید
    یہ جو تم روٹھ بیٹھے ہو
    تمہاری کم نگاہی ہے
    تمہیں گر پیار کرنا تھا
    ہمارے ساتھ چلنا تھا
    وہی اظہار سن لیتے
    وہی اظہار کافی تھا
    تمہیں اک دن کہا تھا جو
    "کہ تم سے پیار کرتے ہیں"
     
  2. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہی اظہار کافی تھا

    :176: :176: :176: :176:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہی اظہار کافی تھا

    محمد بوٹا جی بہت ہی خوب زبردست :222: وہی اظہار کافی تھا :a165:
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہی اظہار کافی تھا

    :a180::a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں