1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وکی لووز مونیومینٹس 2015: پاکستان کی دس بہترین تصاویر

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏21 اکتوبر 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بشکریہ ثاقب قیوم چوہدری صاحب
    اگر کسی نے حال ہی میں وکی پیڈیا وزٹ کی ہے تو انہوں نے ہر صفحے کے اوپر ایک بینر دیکھا ہوگا کہ دنیا کا سب سے بڑا فوٹوگرافی کا مقابلہ 2015 میں ایک بار پھر ہو رہا ہے۔
    "وکی لووز مونیومینٹس" (Wiki Loves Monuments) نامی یہ مقابلہ حال ہی میں اختتام کو پہنچا ہے اور اس کا مقصد دنیا کے ثقافتی ورثے کی مفت دستیاب (فری لائسنس) فوٹوگرافی تھا۔
    یہ مقابلہ سال 2010 سے منعقد کیا جا رہا ہے اور اسے باقاعدہ طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑا فوٹوگرافی مقابلہ قرار دیا گیا ہے۔
    گذشتہ سال پاکستان پہلی بار اس مقابلے کا حصہ بنا تھا۔ 2015 کے عالمی مقابلے میں 33 ممالک سے 6,200 سے زیادہ افراد نے حصہ لیا جبکہ ستمبر کے مہینے میں 2 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ تصاویر مقابلے میں جمع کروائی گئیں۔
    پاکستان سے 325 کے قریب لوگوں نے حصہ لیا اور 2,200 تصاویر جمع کروائیں جس سے پاکستان مقابلے میں حصہ لینے والوں کی تعداد کے لحاظ سے چھٹے نمبر پر رہا۔
    اس پورے مقابلے کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ تمام تصاویر کا لائسنس مفت ہے، یعنی انہیں کسی بھی مقصد کے لیے (کمرشل مقاصد بھی) استعمال کیا جا سکتا ہے، جب تک کہ استعمال کرنے والا فوٹوگرافر کا حوالہ بھی دے۔
    وکی لووز مونیومینٹس 2015 کا عالمی مقابلہ جیتنے والوں کا اعلان ہو چکا ہے، اور 2015 کے مقابلے میں جیت کا اعزاز کا پاکستان کے حصے میں آیا ہے. پاکستان کی جیوری کی جانب سے پاکستان کی نمائندگی کرنے والی سرِفہرست 10 تصاویر ذیل میں ہیں:
    [​IMG]

    فیصل مسجد اسلام آباد۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مینارِ پاکستان لاہور۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عباسی مسجد بہاولپور۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اُچ میں بی بی جیوندی (رحمتہ اللہ علیہ )کا مزار۔
     
    Last edited: ‏21 اکتوبر 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نور محل بہاولپور۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ملتان میں شاہ رکنِ عالم ( رحمتہ اللہ علیہ )کا مزار۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کراچی میں قائدِ اعظم (رحمتہ اللہ علیہ )کا مزار۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ خپلو کہاں ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بلتستان میں خپلو کے مقام پر
    وادی خپلو گلگت بلتستان کے چھے اضلاع میں سے ضلع گانچھے کا صدر مقام ہے۔پورے ضلع گانچھے کو بلتستان کے دیگر علاقوں کے لوگ خپلو بھی کہتے ہیں۔جو کہ وادی سکردو سے 103 کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔ قدیم بلتستان میں یبگو سلطنت کا پایہ تخت ہوا کرتا تھا۔یہاں کے لوگ بلتی زبان بولتے ہیں۔

    [​IMG]
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں