1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وکلا ڈاکٹر تنازع: سیشن عدالت کا ڈاکٹر عرفان کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏22 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وکلا ڈاکٹر تنازع: سیشن عدالت کا ڈاکٹر عرفان کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم
    upload_2019-12-22_2-40-35.jpeg
    وکلا ڈاکٹر تنازعے کے معاملے پر سیشن عدالت نے ڈاکٹر عرفان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
    ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے حیدر زمان ایڈوکیٹ کی اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں ڈائریکٹر ایف آئی اے، ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم سرکل اور ڈاکٹر عرفان کو فریق بنایا گیا۔ پراسکیوٹر ایف آئی اے نے کہا ڈاکٹر عرفان کیخلاف درخواست پر انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

    عدالت نے ایف آئی اے کو انکوائری تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ واضح رہے ڈاکٹر عرفان پر وکلا کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کا الزام ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں