1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وکلا ایکشن کمیٹی نے کسی بھی ہڑتال کا حصہ بننے سےصاف انکار کر دیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وکلا ایکشن کمیٹی نے کسی بھی ہڑتال کا حصہ بننے سےصاف انکار کر دیا
    پنجاب بار کونسل اور وکلا ایکشن کمیٹی نے پاکستان بار کونسل سے 14 جون کو دی جانے والی ہڑتال کی کال واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کسی بھی ہڑتال کا حصہ بننے سے صاف انکار کر دیا۔
    تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وکلا ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام وکلا نمائندہ تنظیموں کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب بار سمیت مختلف وکلا نمائندگان نے شرکت کی۔

    وکلا ایکشن کمیٹی 14 جون کو دی جانے والی ہڑتال کی کال واپس لینے کا مطالبہ کر دیا اور متفقہ قرار داد بھی پیش کی۔ وکلا کا کہنا تھا اگر جج آپ کو بےگناہ لگتے ہیں تو انہیں باعزت بری کریں۔

    وکلا ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہمارامقصد بےلاگ احتساب ہے کیونکہ ہمیں کسی شخصیت کو نہیں بلکہ اداروں کے تقدس کو ملحوظ خاطر رکھنا ہے۔ آئین ججز کے احتساب کا فورم مہیا کرتا ہے جبکہ سپریم جوڈیشل کونسل میں کسی بھی جج کا احتساب ہو سکتا ہے۔

    ایکشن کمیٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں الزامات سے سب آگاہ ہیں، اگر عائد ہونے والے الزامات درست نہ ہوئے تو ریفرنس خود بخود ختم ہو جائے گا، مگر سماعت سے پہلے ہی احتجاج کی کالیں سمجھ سے بالاتر ہیں۔​
     
    Last edited: ‏12 جون 2019
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انکار کر دیا ۔ ۔ ۔ کھا گئے ۔ ۔ ۔
     
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    زو معنی جواب ہے، مجھے تو انکار کی حد تک علم ہوا ہے آج تک کھانے کا کسی نے نہیں بتایا ،
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آپ کی خبر کی سرخی میں یہ الفاظ " انکار کر دیا " کم ہیں ۔ ۔ ۔
    وکلا ایکشن کمیٹی نے کسی بھی ہڑتال کا حصہ بننے سے " انکار کر دیا " کر دیا
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی درستگی کرنے کی کوشش کی ہے ، اور معزرت مجھے سمجھنے میں غلطی لگی :)
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پریشان نہ ہوں ۔ ۔ ۔ میں درست کر دیتا ہوں ۔ ۔ ۔ شکریہ ۔ ۔ ۔
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں