1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ووٹر لسٹوں سے وفات پانے والے افراد کے نام خارج اور نئے ناموں کا اندراج کیا جائے گا،

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏10 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق اور تجدید کا عمل شروع کردیا۔
    الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں کی گھر گھر تصدیق کا عمل شروع کردیا ہے جس کے لئے 136 رجسٹریشن آفیسرز کو تعینات کردیا گیا ہے، انتخابی فہرستوں کی رجسٹریشن کے لئے پنجاب میں 42، بلوچستان میں 32، سندھ میں 29، خیبر پختونخوا میں 25، فاٹا میں 7 اور اسلام آباد میں ایک آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔
    الیکشن کمیشن کے مطابق اس وقت ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ ہے، ووٹر لسٹوں میں تصدیق میں نئے ووٹرز کا اندراج کیا جائے گا جب کہ وفات پانے والے افراد کے نام انتخابی فہرستوں سے خارج کر دیئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی فہرستوں کی تصدیق اور تجدید کے عمل کے ذریعے ووٹرز کی تعداد 50 لاکھ اضافے کے بعد 9 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے جب کہ انتخابی فہرستون کی تصدیق و تجدید کا عمل 29 اگست تک جاری رہے گا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پرانے شکاری نیا جال ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک فرسودہ نظام ہے چاھیے کچھ بھی ہو صاف اور شفاف الیکشن نہیں ہو سکتے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الیکشن ۔ ۔ ۔ ۔ ہا ہا ہا
    چاچو ! یہ صاف و شفاف الیکشن ہوجانا بھی ہم لوگوں کے لیے کتنی بڑی بات بن گیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی بات اس لئے بن گیا ہے کہ یہاں پر صاف اور شفاف الیکشن کبھی ہوا ہی نہیں اور جو دھاندلی سے جیت کر حکومت میں آتے ہیں انھوں نے آج تک عوام کے حقوق پورے کیے ہیں یا ملک کی بہتری کے لئے کچھ کیا ہے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سب سیٹ خرید کر آتے ہیں تو پیسه تو واپس لینا ہے ۔۔ تو آتے ہی لوٹنے آتے ہیں ۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جمہوریت تو نہ ہوئی ناں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں