1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ون ڈش پارٹی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از حریم خان, ‏14 جون 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    معصومہ جی
    شکریہ!
    جیسی دیکھائی دے رہی ہے ذائقے میں بھی بہت مزے دار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہا۔۔۔۔۔

    میں نے اسے پکایا تو سن فلاور کوکنگ آئیل میں ہے اور پکنے کے بعد زیتون کے تیل سے ڈیکوریٹ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت آسان پکوان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو سب کو آسان کون سی ڈش لگتی ہے۔۔۔۔
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    مجھے تو کوئی بھی چاول سے بنی ہوئی ڈش آسان لگتی ہے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    میں اگلے ہفتے چاول پکانے کا تجربہ کروں گا اگر کامیاب ہوگیا تو پھر چاول کی دیگر ڈشیں بھی سیکھ لوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔مگر ابھی نہیں۔۔۔۔۔:120:
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    یقین مانئے بہت آسان سی ہوتی ہیں میں آپ کی مدد کے لئے خواتین سیکشن میں چاولوں کی مختلف ڈشز شئیر کروں گی :serious:
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    شکریہ!
    میں ایک مرتبہ کامیاب ہوگیا تو پھر خود اعتمادی بحال ہوجائے گی اور ٹائمنگ کا اندازہ بھی ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔


    اچھا یہ بتایئے چاولوں میں سے پچ نکالنا ضروری ہوتا ہے۔۔۔۔۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آیئے ناشتہ کریں!

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    [​IMG]
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    [​IMG]
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    واہ جی واہ آج تو ہوٹل سے ناشتہ کروا رہے ہیں ھارون بھائی :91:
    کیا بات ہے ھارون بھائی کی بھی ماشااللہ سے
     
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    غوری بھائی ، چاول بنانے کی جو ترکیب حریم جی نے لکھی تھی ، وہ میں نے دو بار آزمائی ہے ۔ دونوں بار بہت اچھے بنے ، چاول بھی نکھرے نکھرے نکلے ۔ رنگ بھی ایسا جیسے موتیوں کے دانے ۔
    آپ بھی وہی ترکیب آزمائیں ۔ اللہ بھلا کرے گا ۔
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    عمر خیام بھائی آپ نے یاد دلایا اس کے لئے مشکور ہوں۔
    انھیں کا فارمولا آزماوں گا۔ انشاءاللہ
    اور مجھے یقین ہے تجربہ کامیاب ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور وہ پہلے پہلے چاول ون ڈش پارٹی پہ پیش ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:angle:
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آپ سب کا بہت شکریہ
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    [​IMG]
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    شکر ہے اللہ کا رزق اتنے اچھے انداز میں ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:25:
     
  15. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    شکریہ ہارون بھائی یہ میرے لئے ہے نا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    گڑیا رانی ساتھ یہ بھی لیں

    [​IMG]
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    میں بھی یہاں آ گیا مگر خالی ہاتھ
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    میرے پسندیدہ چاول (زردہ چاول)
    [​IMG]
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    نصراللہ بھائی کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
    موتی چور لڈو
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ماشااللہ کس خوشی میں منہ میٹھا کروایا جا رہا ہے غوری بھائی
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آپ اچھی طرح جانتے ہیں لڈو کیوں کھلائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p_bananadance:
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    اچھا تو آپ کی:176:
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ہائے اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:176:
    یہاں کیا بات ہو رہی ہے ، مجھے بھی تو بتائیں:172:
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    غوری بھائی کے اپنے منہ سے سنتے ہیں، تو اچھا لگے گا۔:hands:
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    غوری جی واقعی بتائیں گےادا؟:soch:
     
  26. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    کیک میرا ہوا
     
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    یہ سیب اور پیٹھے کا کیک ہے ، آئس کریم یا کسٹرڈ کے ساتھ کھائیں ۔
    نیچے ملائی برفی ہے ۔ اس کو بھی چکھیں ۔
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    بالکل
    آپ فکر نہ کریں ۔ہم چکھ چکھ کر ہی سارا کھا جائیں گے
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    بالکل
    آپ فکر نہ کریں ۔ہم چکھ چکھ کر ہی سارا کھا جائیں گے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں