1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ونڈوز 8 ایک تصوراتی وڈیو

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد شہزاد, ‏12 اگست 2009۔

  1. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد شہزاد بھائی ۔
    نئی ونڈوز سے متعارف کروانے کے لیے شکریہ
    لیکن اسکے فولڈرز وغیرہ تو ونڈوز وستا جیسے ہیں۔
     
  3. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم۔
    نیعم بھائی دراصل یہ وڈیو صرف ایک تصور کے تحت بناگئی ہے ابھی مائیکروسوفٹ نے کوئی آفیشل وڈیو جاری نہیں‌کی ہے۔کیونکہ ابھی تو ونڈوز 7 ہی مارکیٹ نہیں ہوئی ‌جس کےلیے اب تک کا سب سے بہترین آپریٹنگ سسٹم ثابت ہونے کا دعوی ہے مایکروسوفٹ کا۔اس لیے ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ نئے آنے والے سسٹمز میں‌کیا تبدیلیاں‌ہو سکتی ہیں ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ اچھا۔
    لیکن نت نئے ورژنز سے جہاں نئے فیچرز سامنے آتے ہیں وہیں سابقہ کئی سافٹ وئیرز نئے ورژنز کے لیے ناکارہ بھی ہوجاتے ہیں۔ یہ کام مجھے پسند نہیں۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کوئی اور کام کرلیں :113:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں