1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ونڈوز کے لئے اردو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈفر, ‏28 مارچ 2009۔

  1. ڈفر
    آف لائن

    ڈفر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ٹیسٹنگ کے لئے ورڈپریس کے اردو ایڈیٹر پلگ ان اور محفل پر ملنے والے ایک پرٹوٹائپ کی مدد سے ایک عدد بنیادی اردو ایڈیٹر بنایا ہے جو بمعہ سورس یہاں دستیاب ہے۔ ایڈوانس ایڈیٹر پر بھی کام جاری ہے جو انشا اللہ چند دنوں میں یہاں دستیاب ہو گا۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    http://www.fileden.com/files/2008/9/13/2095029/UrduEditor_SRC.zip
    http://www.fileden.com/files/2008/9/13/2095029/UrduEditor_SRC.rar
    http://www.fileden.com/files/2008/9/13/2095029/UrduEditor_EXE.zip
    http://www.fileden.com/files/2008/9/13/2095029/UrduEditor_EXE.rar
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ڈفر بہت ہی خوب، شئرنگ کے لیے شکریہ :dilphool:

    آپ نے ذکر کیا ہے کہ ایڈوانس پہ کام جاری ہے تو اس سلسلے میں‌ایک عرض کرتا چلو‌ں کہ اگر فونٹ لسٹ کو ڈائنامک کیا جائے یعنی وہ فونٹ جو کسی کے سسٹم میں موجود ہوں‌۔۔۔ان تمام کو دکھایا جائے۔

    یا مزید فونٹ کسٹمائیز طریقے سے یوزر خود اس میں‌ڈال سکے۔

    امید ہے کہ پوائنٹ آپ کے زہن میں پہلے سے بھی ہوگا۔۔۔لیکن میں نے اس کو ڈاؤن لوڈ کرکے جب استعمال کیا تو مذکورہ بالا تجویز برائے فونٹ آپ کی خدمت میں‌پیش کی۔
     
  3. ڈفر
    آف لائن

    ڈفر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی ہاں ضرور
    ان شا ءاللہ وہ فیچر بھی مہیا کیا جائے گا
    اس بیسک ورژن کی پیداوار کی وجہ صرف یہ تھی کہ جہاں اردو کی بورڈ لے آؤٹ موجود نا ہو وہاں اردو لکھنے میں آسانی مہیا کی جا سکے۔ مثال کے طور پر ورڈپریس یا بلاگ سپاٹ پر اردو تبصرہ جات کے لئے آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔
    دوسرے ورژن میں آپ کی دعاؤں سے ‌انشاءاللہ ورڈ پیڈ کی ساری سہولیات مہیا کی جائیں گی
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں