1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وفا کا ستارہ ابوبکر صدیق (بلال رشید)

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by محمد رضوان, Jun 22, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کا ستارہ ابوبکر صدیق
    ہیں ناز زمانہ ابوبکر صدیق
    عتیق آپ ہیں اے محمد کے ساتھی
    بجا آپ سے روشنی ہے وفا کی
    کہیں آپ کو جانشیں مصطفی کا
    ادب سے عمر اور عثمان و طلحہ
    بنائے نبی جانشیں جس کو اپنا
    چراغ ولا پھر اسی نے جلایا
    امام ان کو خود کبریا نے بنایا
    تھا قربان آقا پہ جن کا گھرانہ
    انہیں ثانی بدر و ہجرت کہونگا
    کریں آپ بیشک مرا چاک سینہ
    یہی میرے افکار کا آئینہ ہے
    کہ افضل وہی بعد خیر الورا ہے
    عطا سکینت کی جسے کبریا نے
    سدا حکم مانا ہے اس کا ہوا نے
    ملی غار میں جن کو خلوت نبی کی
    ہے دروازہ ان کا ہی باب ولا بھی
    بلال آپ پر کیسی رب کی عطا ہے
    کہ سر آپ کا ان کے در پہ جھکا ہے
    ----
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page