1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وضو کے سائنسی فائدے

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏13 اگست 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ ۔


    ایک معلوماتی مضمون آپ سب سے شئیر کر رہا ہوں‌:۔۔۔۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت شکریہ نوید بھائی!
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اسلام اور سائنس کے ضمن میں یہ ایک اچھا مضمون ہے۔ بہت شکریہ
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    دوستوں‌کا رپلیئز کرنےپر بہت شکریہ
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    صرف ایک وضو کے اتنے فائدے !!
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    وضو کے یہ فوائد حیران کن ہیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ایک دوست کی زبانی معلوم ہوا کہ ایک بار انگریز عیسائی ایک مسلمان کو صرف وضو کرتے دیکھ کر مسلمان ہو گیا۔
    اس نے کہا جو مذہب انسان کو ایسی کامل صفائی کی بہ تکرار حکم دیتا ہے۔ اسکی باقی تعلیمات کتنی پرحکمت ہوں گی۔ سو وہ مسلمان ہو گیا۔ الحمد للہ
     
  8. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    حیرت ھے آپ کو وضو کے فائدوں کا ہی علم نہیں یہ سارے ایک ہی وضو کے فوائد ھیں سوچیں دن میں 5 بار وضو کریں تو کتنے فوائد حاصل ہوں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں