1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وصل و ہجراں، منزلیں طے ہو گئیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏3 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اصلاح طلب شعر عرض ہے

    وصل و ہجراں، منزلیں طے ہو گئیں
    ”گل” چلا ہے خاک میں ملنے کو ہے
    زنیرہ "گُل"

     
    سعدیہ، حنا شیخ 2 اور ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ۔ حالت وصل میں، قلب و نظر کو دیکھتے ہیں
    کبھی مکتوب کو، کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں
    ۔ وہ سمائیں دل میں ہمارے، ان کی قدرت ہے
    کبھی ہم انہیں، کبھی ان کے گھر کو دیکھتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں