1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وزیر داخلہ کا رینجرز، ایف سی کے جاں بحق اہلکاروں کے لواحقین کو معاوضہ 30 لاکھ روپے کرنے کا اعلان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏24 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وزیر داخلہ کا رینجرز، ایف سی کے جاں بحق اہلکاروں کے لواحقین کو معاوضہ کی شرح 30 لاکھ روپے کرنے کا اعلان
    اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے رینجرز اور ایف سی کے شہید ہونیوالے اہلکاروں کے لواحقین کو معاوضہ کی شرح بڑھا کر 30 لاکھ روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا شہباز شریف نے پنجاب پولیس کے شہید ہونے والے اہلکاروں کامعاوضہ پہلے سے 30 لاکھ روپے کر رکھا ہے لیکن وفاق کے تحت ایف سی اور رینجرز کے شہید ہونیوالے ملازمین کو محض 10 لاکھ روپے دئیے جاتے تھے۔ اب شہید اہلکار کا معاوضہ 30 لاکھ اور زخمی کو 10 لاکھ روپے ملیں گے۔ شہید اہلکاروں کے خاندانوں کو پلاٹ اور گھر دئیے جائیں گے اور انکے پسماندگان کی عمر بھر کیلئے حکومت کفالت کریگی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں