1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کر دیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 دسمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کر دیا

    وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کر دیا۔ وزیراعظم کی جانب سے ملکی، غیر ملکی افراد سمیت وفاقی وزرا اور متعدد اہم شخصیات کو فالو کیا جا رہا تھا۔

    تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی وی سائٹ ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے متعدد اہم شخصیات کو فالو کیا جا رہا تھا۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کی فالوئنگ 12 اعشاریہ 9 ملین ہے جو کہ بدستور قائم ہے تاہم وزیراعظم اب کسی کو بھی فالو نہیں کر رہے ہیں۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں