1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وزراءکے ناموں کو آخری وقت تک صیغہ راز میں رکھا گیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:


    اسلام آباد (محمد نواز رضا+ وقائع نگار خصوصی) 25رکنی وفاقی کابینہ مےں نواز شرےف کی 1997ءکی کابےنہ کے6ارکان شامل ہےں۔ ےہ بات قابل ذکر ہے وزرا¾ کے ناموں کو آخری وقت تک صےغہ راز مےں رکھا گےا۔ اےک وفاقی وزےر نے نوائے وقت کو بتاےا کہ مےاں نواز شرےف نے کابےنہ کے بارے مےں اپنی مٹھی بند کئے رکھی، کچن کےبنٹ کے ارکان مےاں شہباز شرےف، چودھری نثار علی خان اور محمد اسحق ڈار کے سوا کسی کو کابےنہ کے بارے مےں علم نہےں تھا۔ واضح رہے کہ پارلےمنٹ کے ارکان کے 11فےصد ارکان پر ہی کابےنہ بنائی جا سکتی ہے جبکہ وفاقی کابےنہ مےں پنجاب سے تعلق رکھنے والے وزرا ءکا پلڑہ بھاری رہا دو روز قبل پہلے مرحلہ مےں 12رکنی کابےنہ بنانے کا فےصلہ ہوا لےکن جمعرات کو لاہور مےں ”کچن کےبنٹ “ کے ہونے والے اجلاس مےں کابےنہ مےں مزےد وزراءشامل کرنے کی منظوری دی گئی لےکن جمعہ کہ صبح اس تعداد مےں مزےد اضافہ کر دےا گےا ۔ چودھری نثار علی خان جو کچن کےبنٹ کے اہم رکن ہےںنے آخری وقت بنائے جانے والے وزراءکو ٹےلی فون کر کے 3بجے اےوان صدر پہنچنے کی اطلاع دےتے رہے۔ پےر امین الحسنات اور شےخ آفتاب بھی ہنگامی طور پر پہنچے۔کابےنہ مےں فنکشنل لےگ اور مسلم لےگ (ن) مےں ضم ہونے والی جماعت نےشنل پےپلز پارٹی کے ارکان کو شامل کےا گےا ہے جبکہ نےشنل پےپلز پارٹی، پختونخوا ملی پارٹی، مسلم لےگ(ضےائ)، جمعےت علماءاسلام (ف) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور فاٹا کے کسی رکن کو کابےنہ مےں شامل نہےں کےا گےا۔ لاہور سے مسلم لےگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی انوشہ رحمان سب سے آخر میں پہنچیں، مےاں رےاض پےرزادہ بھی طوےل سفر کرکے اسلام آباد پہنچے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان حسب معمول شلوار قےمض مےں ملبوس تھے۔ بےشتر وزراء نے سوٹ زےب تن کر رکھے تھے ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری دربار ہال میں ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی، فیڈرل پبلک سروس کے چیئرمین ملک آصف حیات، سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر ناصر کھوسہ، ایڈیشنل سیکرٹری پرائم منسٹر فواد حسن فواد، وفاقی سیکرٹریوں و اعلیٰ فوجی حکام نے شرکت کی۔ چودھری برجیس طاہر جنہیں 12 بجے دن کابینہ میں شمولیت کی اطلاع دی گئی تو وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ لوڈشیڈنگ کے باعث اسی شلوار قمیض میں حلف اٹھانے ایوان صدر پہنچے۔
    بشکریہ - نوائے وقت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں