1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by مجیب منصور, Jul 2, 2012.

  1. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    بھائیو ، بھنوں اور دوستو میں ورڈ 2007 سے پی ڈی ایف میں کام سیو کرنے کے بارے میں بہت پریشان ہوں ۔برائے کرم میری مدد کریں
    مسئلہ یہ ہے کہ میں ایک ادارے کی کتابیں سندھی اور عربی میں کمپوز کرتاہوں اور پھر مکمل سیٹنگ کے بعد کتابی شکل میں بھی دستیاب ہوجاتی ہیں،مگر مسئلہ یہ ہے کہ جب میں ورڈ2007 سے پی ڈی ایف میں کام محفوظ کرنا چاہتاہوں ڈ تو عربی عبارت ٹوٹ پھوٹ ہوجاتی ہے ، پڑھنے میں بھی نہیں‌آتی ،اور کبھی تو پی ڈی ایف میں صرف 4 صفحے ظاہر ہوتے ہیں باقی غائب سیو ہی نہیں ہوپاتے
    اور یاد رکھیں کہ ورڈ سے پی ڈی ایف میں محفوظ کرنے کے لیے میں درج ذیل تین سوفٹ باری بہ باری استعمال کرچکا ہوں
    PDFCreator-1_4_0_setup
    dopdf-7
    SaveAsPDFandXPS
    مگر کسی سے بھی افاقہ نہیں ہورہا
    اور میں ونڈو ز7 استعمال کرتاہوں ون ایکس پی میں اتنا مسئلہ نہیں۔
    برائے کرم مجھے اچھی طرح حل بتایا جائے یا کوئی بہترین سوفٹ بتایا جائے ان تینوں کے علاوہ تاکہ میں ورڈ سے پی ڈی ایف بغیر کسی پریشانی کے بنا سکوں
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

    مجیب بھائی آپ یہ کنورٹر استعمال کر کے دیکھیں۔
    http://www.primopdf.com/
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

    مجیب بھائی primo pdfسے کام بن گیا کہ نہیں۔ اگر مذید مدد کی ضرورت ہوئی تو ضرور بتائیے گا۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

    لگتا ہے کراچی میں ملاقات جاری ہے آ پ انہیں مجھ زبانی سمجھا دیں
     
  5. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

    شکریہ بلال بھائی ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد انسٹال کیا ہے اب نیٹرو پی ڈی ایف ریڈر ڈاؤن لوڈ ہورہاہے، بعد مین چیک کررتاہوں ،امید تو یہ ہے کہ اس سے مسئلہ حل ہوجائے گا، کل واصف بھائی سے ملاقات ہوئی انھوں نے بھی تسلی دلائی اور بتایا کہ وہ جریدے کا کام ورڈ سے پی ڈی ایف میں اسی سے کرتے ہیں،دیکھتے ہیں کیا ہوتاہے
     
  6. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

    جی پیارے بھیا کل ہی پرفیوم چوک پر ملاقات ہوئی ہے انھوں نے بتایا ،بس دعا کریں کہ ہوجائے
    میں رات 10 کے بعد بتاؤں گا کہ میں اس سوفٹ میں کامیاب ہوا یا نہیں؟
     
  7. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

    برائے کرم اس کا کوئی طریقہ بھی بتایا جائے بالتفصیل میں نے تہ اناڑی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوشش کی پر عجیب منظر ہے ،پلیز کوئی طریقہ بتایا جائے
     
  8. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

    اب اللہ کرے کوئی اس طرف بھی تشریف کا ٹوکرا لے آوے
     
  9. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

    طریقہ بہت آسان ہے۔
    جب آپ primopdf انسٹال کر لیں تو اپنی ورڈ فائل کھول لیں۔ عام طریقے سے جو پرنٹ کی کمانڈ دی جاتی ہے وہ دیں یا ctrl+p دبائیں۔ پرنٹر سیلکشن باکس میں primo pdf منتخب کریں اور اوکے کر دیں۔آپ کا ڈاکیومنٹ کنورٹ ہو کر نایٹرو پی ڈی ایف میں کھل جائے گا۔
    یاد رہے کہ nitro pdf ایک اضافی حصہ ہے اس کے بغیر بھی پی ڈی ایف کنورٹ میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔
     
  10. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

    وصف بھائی یہی سب کچھ کیا تھا مگر عربی عبارت بھی ٹوٹ رہی ہے، اور سندھی الفاظ نیں اچھا خاصا اسپیس آرہاہے، نیز سندھی تحریر کا بھی ٹوٹ پھوٹ والا حشر ہے
     
  11. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

    مزید مراسلہ ہے ۔
    کیا کنورٹر سے کچھ فرق پڑا یا نہیں ۔
    رات کے 10 تو کب کے بج گئے۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

    اس معاملے میں فونٹ کا بھی عمل دخل ہوتا ہے
     
  13. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے بہتر تو یہ ہے کہ آفس 2010 استعمال کریں ، ان سارے چکروں سے جان چھوٹ جاتی ہے، میں تو جب سے آفس 2010 آیا ہے اسی کو استعمال کرتا ہوں، اس سے قبل بھی کنورٹر کی بجائے اوریکل کا اوپن آفس استعمال کرتا تھا کیونکہ عموما کنورٹر ٹرائل ورژن ہوتے ہیں یا پھر اپنی کوئی تحریر صفحے پر نقش کرجاتے ہیں
     
    ھارون رشید likes this.
  14. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سارا مسئلہ ونڈوکا تھا،نیو ونڈی کرلی تھی آج سے 10 ماہ پہلے تو مسئلہ حل ہی ہوگیا
     
  15. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سارا مسئلہ ونڈوکا تھا،نیو ونڈی کرلی تھی آج سے 10 ماہ پہلے تو مسئلہ حل ہی ہوگیا
     
  16. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی پیغام کی تاریخ میں نے پڑھ لی تھی، یہ تومیں نے اس لئے لکھاتھا کہ اگر کوئی میری طرح گڑھے مردے کھودتا پھرے(یعنی سابقہ پیغامات پڑھنے کا شائق ہو) تو اس کو بھی معلومات میسر آسکیں
     

Share This Page