1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وجودِ شوق کو فرحت کا زمزمہ مِلا ہے ۔ مقصود علی شاہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وجودِ شوق کو فرحت کا زمزمہ مِلا ہے
    زباں کو جب سے درودوں کا ذائقہ مِلا ہے

    پسِ خیال مہکتے رہے گُلابِ سخن
    حروفِ عجز کو مدحت کا سلسلہ مِلا ہے

    دعائیں پہنچی ہیں بخشش کے سبز ہاتھوں تک
    خطا سرشت کو تیرا جو واسطہ مِلا ہے

    اُجال لیتا ہوں فردِ عمل میں لکھے حروف
    ترے خیال کی طلعت کا حاشیہ مِلا ہے

    تھے نازِ خَلق کو درپیش گمرَہی کے سفر
    ترے طفیل ہدایت کا راستہ مِلا ہے

    کہاں کہاں پہ بھٹکتے وہ تیرگی زادے
    خُدا کا شُکر کہ اِک تیرا زاویہ مِلا ہے

    پلٹ کے آئے مدینے سے آس کا پنچھی
    شکستہ خواب کو کب اتنا حوصلہ مِلا ہے

    مِلے ہیں سب کو کمالاتِ معجِز و مُحکم
    حضور آپ کو قُرآں کا معجزہ مِلا ہے

    بُجھا بُجھا تھا زمانوں سے طاقِ دل مقصود
    کرم ہُوا کہ مدینے کا قمقمہ مِلا ہے
    ----
    Maqsood Ali Shah
    مقصود علی شاہ

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دعائیں پہنچی ہیں بخشش کے سبز ہاتھوں تک
    خطا سرشت کو تیرا جو واسطہ مِلا ہے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تھے نازِ خَلق کو درپیش گمرَہی کے سفر
    ترے طفیل ہدایت کا راستہ مِلا ہے
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں کہاں پہ بھٹکتے وہ تیرگی زادے
    خُدا کا شُکر کہ اِک تیرا زاویہ مِلا ہے
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مِلے ہیں سب کو کمالاتِ معجِز و مُحکم
    حضور آپﷺ کو قُرآں کا معجزہ مِلا ہے
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بُجھا بُجھا تھا زمانوں سے طاقِ دل مقصود
    کرم ہُوا کہ مدینے کا قمقمہ مِلا ہے
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں