1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واہ جی واہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏30 نومبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    خیر مبارک
    مگر ہم نے تو اس سے کہا تھا کہ "اے ابر کرم آج اتنا برس کہ تو جا نہ سکے"
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ !

    @سین آپاں جی آن لائین ہیں ۔ میں نے ایک بات پوچھنی تھی
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی پوچھیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پشاور میں ایک پلاؤ کھایا اس میں کشمش سبزی اور گاجر لمبی دھاگہ نما کاٹ کر ڈال گئیں تھی ان کا پکانے کا طریقہ بتائیں
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے۔۔۔انتظار فرمائیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    ھاورن بھائی انتظار کریں
    آپ کے پاس پارسل پہنچنے والا ہے کسی بھی وقت۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قابلی پلاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    بہت خوب
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    کیسے ہیں آپ؟
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    شکر ہے اللہ پاک کا، ابھی تک تو بالکل خیریت سے ہوں۔ آگے کا اللہ مالک ہے
    آپ سنائیں کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے دمام میں جوازات والوں کی طرف سے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    خیریت ہے آفس کے بعد زیادہ وقت گھر میں بسر کرتاہوں۔
    جوازات والے مصروف عمل ہیں
    اور اللہ کے بندے آزمائش میں ہیں۔۔۔۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اس کا مطلب ہے کہ آجکل غیرقانونی ملازمین آرام فرما رہے ہیں گھروں میں
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    یہاں وارد ہونے والا قانونی تارک الوطن، پہنچنے کے بعد غیر قانونی ہوجاتا ہے اور تمام عالم میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے پہنچنے کے بعد قانونی ہوجاتے ہیں۔
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ یعنی :84:
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    قابل غور ہوئی نہ بات
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    یعنی جو آوے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ آوے وہ بھی پچھتائے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    جو نہ آوے اوہ چنگا جیہڑا آوے اک واری اوہ کیتھے دا نہ رہوے۔۔۔۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ لیکن پاکستان میں رہنے والوں کے لئے تو
    جو آوے او پاکستان والیاں واسطے چنگا
    اور جو نہ آوے او باہر والیاں دی نظر اچ چنگا
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اس دور وچ ہر شے نرالی ہے۔۔۔
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    جو اناں سب تو بچ نکلے او بندہ وی نرالا :84:
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    او کیویں جی
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    پہلے یہ بتائیں کہ آج تک کوئی بچا ہے
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    میں زارا کچھ مصروف ہو گیا تھا۔ اور کل اللہ پاک نے ہمیں دوبارہ چاچو بننے کا اعزاز عطا فرما دیا ہے۔ اور جو چچا جان کی بھیتجوں اور بھتیجیوں نے رولی ہے۔ بس خدا جانتا ہے
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ مبارک ہو پھر تو آپ کو بہت بہت
    لیکن ہم کب چاچو بنیں گے بھتیجے یا بھتیجی کے
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ

    خیر مبارک جناب

    جی آپ 2050 میں بنیں گے چچا
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اس کا مطلب ہے کہ آپ نے چچا نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہوا ہے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    داود بھائی ، ایسے کاموں میں دیر نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔۔
    جب حکم ہوا، آپ سوچتے ہی رہ جائیں گے۔۔۔
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ

    غوری بھائی آپ نے بات تو بلکل درست کی ہے۔ جب حکم ہوگا۔ سولی پر لٹک جاؤں گا۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں