1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف
    [​IMG]
    مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس نے صارفین کی ایک اور بڑی مشکل آسان کردی ہے جس سے آپ کسی بھی شخص کے اسٹیٹس کو مکمل طور پر بند کر سکتے ہیں جو اسکرول کرنے کے باوجود بھی اسٹیٹس کے سیکشن میں نظر نہیں آئے گا۔
    اس سے قبل واٹس ایپ کی جانب سے ایسا فیچر متعارف کروایا گیا تھا جس میں صارفین کسی بھی شخص کے اسٹیٹس کو بند کر سکتے تھے مگر وہ اسٹیٹس موبائل اسکرین کو اسکرول کرنے کے بعد اسٹیٹس سیکشن میں سب سے نیچے نظر آتا تھا۔ مگر اب واٹس ایپ نے ایسا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس سے صارفین ناپسندیدہ شخص کے اسٹیٹس کو مکمل طور بند کر کے اسٹیٹس سیکشن سے غائب کر سکیں گے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں