1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم، سینئر رہنما اجلاس سے غائب

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم، سینئر رہنما اجلاس سے غائب
    [​IMG]
    پاکستان مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں متعدد سینئر لیگی رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت نہیں کی، سینئر رہنما راجہ ظفر الحق، پرویز رشید، جاوید لطیف اور محمد زبیر نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
    دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے رہنما 9 اکتوبر کو اجلاس میں شریک ہوئے تھے، اس موقع پر پرویز رشید نے تصدیق کی کہ آج کے اجلاس کے دوران مجھے مدعو نہیں کیا گیا تھا اس لیے اجلاس میں شریک نہیں ہوا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں