1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیٹ ورکنگ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از بلال عباسی, ‏19 اگست 2007۔

  1. بلال عباسی
    آف لائن

    بلال عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم۔

    تمام حضرات سے میری گزارش ہے کہ اگر کوئی بھی یہ جانتا ہو کہ میں نیٹ ورکنگ نیٹ کے ذریعے کیسے اور کہاں سے سیکھ سکتاہوں تو برائے کرم مجھے ضرور بتائیں۔
    بحالت مجبوری میں کسی تعلیمی ادارے میں داخلہ نہیں لے سکتا اس لئے مختلف اردو اور انگلش فورمز کے ذریعے کچھ سیکھنا چاہتا ہوں امید ہے کہ کوئی نہ کوئی میری مدد ضرور کرے گا۔

    آپ کے جوابات کا منتظر رہوں گا۔

    شکریہ۔
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جناب پہلے تو یہ بتائیں کہ کمپیوٹر سے متعلق اور خصوصا ہارڈ وئیر سے متعلق آپ کو کتنا علم ہے اور دوسرا آپ نیٹ ورکنگ کس حد تک جاننا چاہتے ہیں جتنی میں جانتا ہوں میں آپ کو کرا دوں گا مگر اس فیلڈ میں مجھے صرف پریکٹیکل ہی آتا ہے تھیوری نہیں۔ اور آپ مجھ سے سیکھنے کے لئے جو طریقہ مرضی استعمال کریں میں کرا دوں گا
    بذریعہ پی ایم، ای میل، یہاں فورم پر، یا پھر آن لائن چیٹنگ پر جیسے آپ کی مرضی ۔
     
  3. بلال عباسی
    آف لائن

    بلال عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نیت ورکینگ

    اسلام علیکم۔

    جناب پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالٰی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے تو جناب میں کمپیوٹر ہارڈ وئر کے بارے میں اللہ کے کرم سے کمپیوٹر ہارڈ وئر کے بارے میں تھوڑا بہت علم رکھتا ہوں لکین نیٹ ورکنگ کے بارے میں مجھے تھوڑا ہی علم ہے بس تھیوری کی حد تک باقی اگر اللہ نے چاہا اور آپ جیسے بھائیوں کا ساتھ رہا تو وہ کمی بھی پوری ہو جائے گی۔ باقی رہی بات تو میرے خیال میں فورم کے ذریعے ٹھیک رہے گا اسطرح سے باقی افراد بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ آگے آپ کی مرضی

    اللہ آپ کو خوش رکھے۔
    آمین۔
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی۔
    وعلیکم السلام!
    میرے آن لائن رہنے کا وقت شام 3 سے لے کر رات آٹھ بجے تک ہے اور آپ میری پروفائل میں سے میرے ای میل ایڈریس لے کر ایڈ کر لیں فورم پر بھی کام کریں گے اور لائیو بھی کیونکہ فورم پر سارا کام کرنے کی صورت میں عرصہ کافی بیت جاتا ہے اور لائیو میں فورا فورا کام ہو جاتا ہے آپ بتائیں کہ آپ کیا اس سلسے میں کیا خیال ہے اور بھی جو ساتھ ملنا چہے ساتھ ملا لیں گے۔ ویسے تو فیاض بھائی ساتھ ہی ہیں۔
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اگرچہ میرے خیال میں سکھلائی کا حق ادا ہونے کے لیے استاد اور شاگرد کا بالمشافہ ملنا ضروری ہے پھر بھی ایک کوشش کر لینے میں کوئی حرج نہیں۔
    نیٹ ورکنگ پر بات شروع کرنے سے پہلے اس بات کا تعین ضروری ہے کہ ہم کس سمت میں بات کریں گے۔ آیا ہم نیٹ ورکنگ کے ہارڈویر کو سمجھیں گے کہ سافٹ ویر کی بات ہو گی۔ اس بات کا تعین اس لیے بھی ضروری ہے کہ دونوں از خود مکمل مضامین ہیں۔
     
  6. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی آپ کی اس بات سے میں مکمل طور پر اتفاق کرتا ہوں مگر اک چھوٹی سی عرض ہے کہ آج کل کے کمپیوٹرسنٹر میں کام پریکٹیکلی کم ہی کرایا جاتا ہے اور میں نے خود زیادہ کمپیوٹر کی بکس سے بہت کچھ سیکھا ہے یا پھر دوستوں سے کیونکہ 5 ٹریننگ سنٹر کے حالات وہاں ایدمشن کے بعد دیکھے تو اس معاملے میں دل ٹوٹ گیا اور ابھی آپ اگر میرا کام دیکھنا چاہیں تو دو لنک دیتا ہوں http://www.manshayaad.com/index.html اس سائٹ پر آدھا کام میرا ہے اور http://www.sfhrint.org/ur/ یہ سائٹ مکمل میری بنائی ہوئی ہے ہوسٹ تک میرا کام ہے اور یہ سارا کتابوں سے اور دوستوں سے سیکھا ہے



    اور نیٹ ورکنگ کے حوالے سے میں پریکٹیکلی ہی کر لیتا ہوں اور بلال بھائی کو جب کوئی جواب نہ ملا تو پھر اس لئے میں نے حامی بھری کہ 2 سسٹم کی نیٹ ورکنگ اور 2 سے زیادہ کی کرا دوں گا باقی آگے بلال بھائی کی ہمت کہ وہ کتنا آگے جاتے ہیں اور ان کو نیٹ ورکنگ سے متعلقہ نوٹس بھی دے دوں گا اور بلال آپ اپنے ای میل مجھے ذاتی پیغام میں دیں اور وقت نکالیں اس سے پہلے کہ میں خود بزی ہو جاؤں۔
     
  7. بلال عباسی
    آف لائن

    بلال عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم۔

    آپ تمام بھایئوں کا بہت بہت شکریہ جو آپ نے میرا مان رکھا بھایئو اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرےمجید بھائی دیری سے جواب دینے پر معزرت خواہ ہوں اصل میں جاب کی وجہ سے میں آن لائن کم ہو سکتا ہوں بلکہ بہت دفعہ تومیل چیک کرنے کا ٹائم بھی نہیں ملتا اس لئے کہتا تھا کہ فورم پر آپ ٹاپک پوسٹ کر دیا کریں جب بھی مجھے ٹایم ملے گا میں اسے پڑھ لیا کروں گا اور پھر جوسمجھ میں نہ آیا تو آپ سے پوچھ لیا کروں گا۔ باقی اگر ہو سکے تو نوٹس وغیرہ دے دیں تاکہ میں ان کا مطالعہ کر سکوں۔

    آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔
     
  8. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پی ایم میں ای میل میں نے ارسال کر دیے ہیں آپ کے جواب پر آپ کو نوٹس دے دوں گا اور باقی کام آن لائن کر لیا کریں گے یہاں فورم میں نہ دینے کہ وجہ صرف اتنی ہے کہ فورم کے لئے الفاظ کا درست چناؤ اور ستب کی سمجھ میں آنی والی باتیں اس طرح کے کاموں میں وقت بہت لگتا ہے۔
     
  9. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    میری بھی رہنمائ ہو گئ
     
  10. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نیٹ ورکنگ میں آر جے کی کلر کوڈنگ کے حصول کے لیے مندرجہ ذیل کا ربط دیکھ لیں امید ہے آپ کے لیے بہت کارآمد ہو گا ـ

    http://www.alqlm.org/forum/index.php?f=103
     

اس صفحے کو مشتہر کریں