1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیٹو ہیلی کاپٹر حملے کے بعد کی ویڈیو

'ویڈیو گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از سہیل اقبال, ‏27 نومبر 2011۔

  1. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیٹو ہیلی کاپٹر حملے کے بعد کی ویڈیو

    اللہ غرق کرے ان ظالموں کو!!!
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیٹو ہیلی کاپٹر حملے کے بعد کی ویڈیو

    میرا تو خیال ہے کہ ہمیں خود غرق ہوجانا چاہئے شرم کے مارے یا پھر حکمرانوں کو غرق کردینا چاہئے
     
  4. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیٹو ہیلی کاپٹر حملے کے بعد کی ویڈیو

    صرف حکمران ہی نہیں‌اور بھی بہت سے شرفاء ہیں‌جن کو اس میں حصہ دینا چاہیے
     
  5. فیض الکرم
    آف لائن

    فیض الکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2011
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیٹو ہیلی کاپٹر حملے کے بعد کی ویڈیو

    خُدا بیڑا غرق کرے سب ظاموں کا
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیٹو ہیلی کاپٹر حملے کے بعد کی ویڈیو

    اس سے برا وقت اور کیا آنا ہے ہمارے پاکستان پر
     
  7. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیٹو ہیلی کاپٹر حملے کے بعد کی ویڈیو

    ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
    ظالم کو منت سے نہیں طاقت سے روکا جاتا ہے
    اس کو روکنے کے لیے سب کو اپنے اندر ایمان کی طاقت پیدا کرنی ہو گی کہ اس طاقت کے سامنے تمام ہتھیار ہیچ ہیں
     
  8. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: نیٹو ہیلی کاپٹر حملے کے بعد کی ویڈیو

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    يہ کوئ اچنبے کی بات نہيں ہے کہ نيٹو کی جانب سے پاکستان کی سرحدوں کے اندر پيش آنے والے واقعے کو بنياد بنا کر بعض تجزيہ نگار اور مبصر اسی سوچ اور نظريے کا پرچار کر رہے ہيں جس کے تحت امريکہ پاکستان کے اندر دانستہ عدم استحکام پيدا کرنے کا خواہ ہے۔

    ہر واقعے کو اس کے درست تناظر اور ميرٹ پر پرکھنا ہی دانش مندی ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ يہ ايک افسوس ناک واقعہ ہے ليکن يہ ايک مشترکہ دشمن کے خلاف جاری ايک ايسی فوجی کاروائ کے دوران پيش آيا جس پر باہم اتفاق موجود ہے۔ يہ واقعہ پاکستان اور اس خطے کے ليے امريکی حکومت کی پاليسی کا آئينہ دار نہيں ہے۔

    عالمی سطح پر يہ ايک طے شدہ حقیقت اور واضح سچائ ہے کہ کسی بھی فوجی کاروائ کے دوران ايسے واقعات رونما ہوتے ہيں جو کسی کی دسترس ميں نہيں ہوتے۔ يہ واقعات انسانی غلطی يا ناگزير واقعات اور حالات کے نتيجے ميں پيش آ سکتے ہیں۔ اسی تناظر ميں ايسے "فرينڈلی فائر" والے واقعات بھی پيش آۓ ہيں جن کے نتيجے ميں افسوس ناک طريقے سے خود امريکی اور نيٹو افواج کی ہلاکتيں ہوئ ہيں۔ اس کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ يہ واقعات بھی کسی سازش کا نتيجہ تھے۔

    امريکی حکومت کی پاليسی، اہداف اور مقاصد حکومت پاکستان اور فوج کے ساتھ اس طويل المدت تعاون سے واضح ہيں جس کی بنياد دونوں ممالک کے درميان اعتماد کو بڑھانا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے ليے وسائل اور مواقعوں ميں شراکت داری کے علاوہ ان دہشت گرد گروہوں کو قلع قمع کرنا بھی شامل ہے جو پاکستان کے ساتھ ساتھ عالمی امن اور سلامتی کے ليے بھی اصل خطرہ ہيں۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    www.state.gov
    http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نیٹو ہیلی کاپٹر حملے کے بعد کی ویڈیو

    ہم بری طرح پھنس چکے ہیں کفارکے چنگل میں۔
    اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں