1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیویارک کی حسینہ مس امریکا منتخب

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏10 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    امریکا میں 25 سالہ نیا ایمانی فرینکلن 51 دیگر امیدواروں کو شکست دے کر نئی مس امریکا منتخب ہوگئی ہیں۔

    نیا ایمانی فرینکلن اب مس یونیورس مقابلہ حسن میں امریکا کی نمائندگی کریں گی۔

    یہ مقابلۂ حسن نیوجرسی میں منعقد کیا گیا تھا۔

    خیال رہے کہ رواں سال سے مِس امریکا کے مقابلے میں بکنی پہننے کی 98 سال پرانی روایت بھی منسوخ کر دی گئی تھی، جس کے بعد نیا پہلی خاتون ہیں جنہوں نے سوم سیوٹ پہننے بغیر اس مقابلے کو جیتا۔

    جیتنے کے بعد ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا ’مجھے خوشی ہے کہ مس امریکا کا خطاب جیتنے کے لیے مجھے بکنی پہننے کی ضرورت نہیں پڑی‘۔

    نیا ایک گلوکارہ ہیں، جن کا مقصد اس مقابلے کے ذریعے دنیا بھر میں فن کی تشہیر ہے۔

    انہوں نے 5 سال کی عمر میں اپنا پہلا گانا ’لو لو‘ تحریر کیا تھا۔

    نیا ایمانی فرینکلن نے مس امریکا کے تاج کے ساتھ اس مقابلے میں 50 ہزار ڈالر یعنی 61 لاکھ 64 ہزار پاکستانی روپے بھی جیتے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں