1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیویارک:پاکستانی نژاد شہری نے بیوی بچوں کومارکرخودکشی کرلی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏23 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نیویارک…پاکستانی نژاد شہری نے بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔نیویارک پولیس کے مطابق پلیزنٹ ویلی کے علاقے میں جمعرات کو پیش آنے والا واقعہ خود کشی اورقتل کا ہے۔ عباس لودھی نے پہلے اپنی بیوی اور 2 بیٹوں کو قتل کیا اور بعد میں خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس افسران نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ خاتون کی لاش بھی قریبی علاقے سے ملی ہے۔ جبکہ قتل ہونے والے بچوں میں 13 سالہ مجتبیٰ لودھی اور 9 سالہ زین لودھی شامل ہیں۔ عباس نے بیوی بچوں کو قتل کیوں کیا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=127503
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مرد کتنے کمزور ہوتے ہیں بے چارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ناقابل معافی جرم ہے اس دنیا اور آخرت میں بھی ۔ایک انسانی جان کا قتل کرنا ہی وحشی پن ہے اور اپنے بیوی اور بچوں کو کیسے اس نے قتل کیا سمجھ سے باہر ہے یعنی درندے بھی اتنے سنگدل نہیں ہوتے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی اچھی فیملی کے ہوتے ہوئے نجانے کیا غم تھا قاتل انسان کو۔۔۔۔۔۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غم ہو یا خوشی لیکن حضور یہ چیز دین اور دنیا میں سنگین ناقابل معافی جرم مانی جاتی ہے ۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات قاتل کے ذہن تازہ ہوتی تو یہ سنگین جرم نہ کرتا۔۔۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا سنگین جرم یا تو جراہم پیشہ لوگ کرتے ہیں یا حواس باختہ
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید کوئی حساس انسان ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک حالات کا پتہ نہ ہو کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔نشہ ۔انانیت ۔غیرت ۔جنون
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ابھی یہ خبر پڑھی ہے کہ ایک بچہ شاپنگ مال کے قریب پارک گاڑی میں قتل کیا گیا اور جب پولیس نے تفتیش کی تو پاپ اور ایک بیٹا گھر میں قتل پائے گئے جبکہ ماں کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاالہی خیر فرمانا۔۔۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہی بہتر جانتا ہے حقیقت کیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں