1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیند کتنی ضروری ہے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏1 مارچ 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    طبی ماہرین بھرپور نیند کو درست فیصلوں کے لیے بہت ضروری قرار دیتے ہیں- نیند پوری نہ ہو تو مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کم زور ہوتی جاتی ہے- دورِ حاضر میں لوگوں کی اکثریت نیند کی اہمیت کو سمجھنے سے قاصر ہے- لوگ دیر گئے تک جاگنے کو قابل فخر کارنامہ سمجھتے ہیں- مصروفیات اور ذمہ داریوں کی وجہ سے پوری نیند نہ لینے والے تو جاگنے پر مجبور ہوتے ہی ہیں لیکن شوقیہ جاگنے کی یہ عادت ہرگز مناسب اور مفیھ نہیں ہوتی- ہر شخص یہ تجربہ کرسکتا ہے کہ نیند کی کمی سے ہونے والی تھکن بہت تنگ کرتی ہے اور انسان کی ذہنی صلاحیتیں بھی رفتہ رفتہ سونے لگتی ہیں- صحت مند اور خوش گوار زندگی بسر کرنے کے لیے نیند اتنی ہی اہم ہوتی ہے جتنی کہ درست غذا اور باقاعدہ ورزشیں-

    نیند کے ماہرین کے مطابق بھرپور نیند نہ لینے کی وجہ سے حملہ قلب فالج مٹاپے اور ذہنی پستی(ڈپریشن) کا شکار ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں- صحت مند رہنے کا سب سے سادہ اصول یہ ہے کہ آپ رات کو بھرپور نیند کا اہتمام کریں- تاکہ آپ کو جسمانی آسودگی اور ذہنی توانائی حاصل ہوسکے-

    کتنی نیند؟

    رات کی اچھی نیند کی اہم علامت یہ ہے کہ آپ صبح اٹھیں تو خود کو تازہ دم اور توانا محسوس کریں- نیند کے ایک ماہر کے مطابق ایک صحت مند شخص کو چھے سے آٹھ گھنٹوں کی رات کی نیند کی ضرورت ہوتی ہے-
    ویسے یہ بات بھی ضرور یاد رکھیے کہ نیند کی ضرورت انفرادی ہوتی ہے جیسے شہید حکیم محمد سعید کے لیے چار گھنٹوں کی نیند کافی ہوتی ہے- یہ بھی یاد رہے کہ نیند کی طوالت سے زیادہ اہم اس کے معیار کا بھی ہوتا ہے- ایک رات میں کئی مرتبہ نیند کے اچاٹ ہوجانے سے بھرپور نیند کے فوائد حاصل نہیں ہوسکتے گویا نیند کا قرض پوری طرح ادا نہیں ہو پاتا- یہ قرض جتنی جلد ادا ہوجائے صحت کے لیے اتنا ہی مفید ہوتا ہے- طویل عرصے تک اس کے جاری رہنے سے صحت متاثر ہوتی ہے- جتنے گھنٹوں کی نیند پوری نہیں ہوتی یا ادھار رہتی ہے اس کے ادا کرنے کے لیے وقت بھی زیادہ درکار ہوتا ہے یعنی اصل گھنٹوں سے کئی گناہ زیادہ- کئی راتوں تک بھرپور نیند سے محرومی یا کمی صحت کے لیے کئی اعتبار سے مضر صحت ثابت ہونے لگتی ہے- نیند کے اوقات میں کمی سے ممکنہ حد تک بچنا بہت ضروری ہے-

     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ مجیب جی۔۔
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ----

    آپ کا بھیٓٓ
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرا کس لئے؟؟ :soch:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں

    ایویں ہی
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ کا ایک بار پھر شکریہ۔۔ :suno:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار

    تو پھر آپ کا بھی ایک بار پھر شکریہ
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی؟؟ تو پھر آپ کا بھی شکریہ۔۔ :hasna:
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر یہ لیں صرف آپ کے نام؛لیکن ڈریے گا نہیں ؛اس میں کوئی خفیہ پیغام نہیں
    [​IMG]
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا :haha: ۔۔ اس کے لئے بھی شکریہ۔۔ :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں