1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیلو صاحبہ کو مشاق بننے پر مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏23 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    ہماری اردو کی نئی ، بارونق ، ہردلعزیز اور بےساختہ انداز بیاں کی حامل [glow=red:3812h142]نیلوفر رانی صاحبہ[/glow:3812h142][shadow=blue:3812h142]کو ہماری اردو میں 5 سو پیغامات مکمل کرکے[/shadow:3812h142][highlight=#FFFFFF:3812h142]" مشاق " کا درجہ پانے پر [/highlight:3812h142]


    :dilphool: ۔ دلی مبارک باد ۔ :dilphool:
    [​IMG]

    امید ہے آپ اور ہماری اردو کی خلوص بھری ہمسفری ہمیشہ قائم رہے گی ۔ انشاءاللہ
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نیلو جی مبارک باد تو آپ کو اسی وقت دے دی تھی مشاق بننے کی

    اب باقاعدہ اس لڑی میں پھر سے دے رہی ہوں کیونکہ یہ لڑیاں بنانا میرا کام نہیں تھا ورنہ لڑی بنا کے بھی دے دیتی
     
  3. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نیلو جی،اتنی شاندار کارکردگی پر دلی مبارک باد،گو کہ ابھی ابھی آئی ہو لیکن باکمال شحصیت اور لاجواب کردار و گفتار کی مالک ہیں آپ
    میں‌نے ہر جگہ پر آپ کے انداز بیاں‌کو نوٹ کیا ہے،اور میں‌آج یہاں‌پر یہ کہتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ آپ کے اتنے دنوں‌کی گفت و شنید سے بہت سارے لوگ فیض یاب ہوئے ہیں اور مجھے خوشی ہوگی اگر آپ کا انداز بیاں‌اپنا سکوں

    اردو ادب میں شاندار ترقی مبارک ہو کہ ہماری دعائیں‌آپ کو معراج پر پہنچائے۔آمین :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم نیلوفر بہن !
    آپ کے بےساختہ اور رواں اندازِ تحریر نے واقعی ہماری اردو میں بہت جلد اہم مقام بنایا ہے۔ ماشاءاللہ
    [glow=red:2fed5x35]مشاق کے درجے پر ترقی مبارک ہو۔[/glow:2fed5x35]
    اللہ تعالی آپکو ہر میدان میں کامیابی و ترقی عطا فرمائے۔ آمین

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  5. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم

    نیلو بہنا بہت بہت مبارک ہو مشاق بننے پر

    اللہ آپ کو ہمشہ خوش رکھے

    آمین ثم آمین
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ہو :dilphool:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    نیلو جی آپ کو ترقی کی بہت مبارک ہو۔دعا ہے اللہ تعالی آپ کو اِس طرح ہی ترقیاں عطا فرمائے۔آمین
    اور آپ اِسی طرح ہماری پیاری اردو کی رونقوں میں اضافہ کرتی رہیں

    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    نیلو بہن آپکو بہت بہت [​IMG]
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    نیلو بہن آپ کو مشاق بننے کی خوشی میں مبارک ہو
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    نیلو صاحبہ ترقی کی بہت بہت مبارک ہو۔

    امید ہے آپ اسی طرح ہماری اردو کی رونقوں میں اضافہ کا سبب بنتی رہیں گی۔

    اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین
     
  11. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے نعیم صاحب
    آپکی دلی مبارکباد کے لیے دلی شکریہ ۔
    میری خوش قسمتی کہ آپکے فورم تک پہنچ گئی ۔ :happy:
     
  12. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپی جی ۔ باقاعدہ مبارک باد کے لیے باقاعدہ شکریہ ۔ :hpy:
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بےمثال صاحب۔ آپ سب سے آتے ہی اتنی پذیرائی ملی کہ اجنبی ہونے کے احساس ہی نہ ہوا۔
    مبارکباد اور دعاؤں کے لیے شکریہ ۔
     
  14. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم سلام
    شکریہ زاہرا آپی ۔
    دعاؤں کے لیے جزاک اللہ
    آپ جیسی نفیس اور ہمدرد منتظم کسی بھی فورم کے لیے خوش قسمتی ہے۔
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم سلام عدنان بوبی !
    بہت بہت شکریہ ۔
    دعاؤں کے لیے جزاک اللہ ۔

    اللہ آپکو بھی آپکی فیملی میں خوش رکھے۔ آمین
     
  16. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محبوب خان صاحب۔
    بہت بہت شکریہ
     
  17. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم سلام حسن جی۔
    مبارک کے لیے شکریہ
    دعاؤں کے لیے جزاک اللہ

    اصلی رونقیں تو آپ ہیں ۔ میں تو ابھی مہمان ہوں۔ :hpy:
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم سلام بڑے بھائی
    اتنی خوبصورت مبارک باد کے لیے بہت شکریہ
    اللہ آپکو خوش رکھے۔ آمین
     
  19. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے ۔ راشد بھائی
    مبارک باد کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  20. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم سلام ساگراج صاحب
    مبارک باد کے لیے شکریہ ۔
    میری خوش قسمتی کہ آپ جیسے اچھے لوگوں کی بزم مل گئی
    اللہ آپکو بھی خوش رکھے۔ آمین
     
  21. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب نیلو صاحبہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کی آمد سے واقعی ہماری اردو کی رونقوں میں اضافہ ہوا ہے (ورنہ نعیم بھائی تو یہ ہمیشہ ہی لکھ دیتےہیں :176: )۔
    :flor: :flor:
     
  22. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ ۔ ان آربی صاحب۔ مبارک کے لیے بھی شکریہ
    اور نعیم صاحب کے بارے میں اطلاع دینے کا بھی شکریہ :suno:
     
  23. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    نیلو جی
    مشتاق کا درجہ پانے کے لیئے دلی مبارکباد قبول فرمائیے :a150:
    دعا ہے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی ترقی کی منازل طے کرتی رہیں اور اردو کے اس پلیٹ‌فارم پر رونقیں بکھیرتی رہیں ۔۔۔آمین
    :dilphool:
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ترقی مبارک ہو ، نیلو جی
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم۔۔۔میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں۔۔خوش رہیں۔۔
     
  26. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے ۔ بےباک صاحب۔
    مبارکباد اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ ۔
    اللہ آپکو بھی خوش رکھے۔ آمین
     
  27. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے لک فارورڈ صاحب۔
    خیر مبارک ۔
    آپ کا بہت شکریہ ۔
     
  28. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم السلام ۔
    میری طرف سے بہت شکریہ قبول کریں۔

    اللہ آپکو بھی خوش رکھے۔ آمین
     
  29. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم نیلو آپی ترقی بہت مبارک ہو :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  30. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم السلام نادیہ بہن۔
    مبارکباد کے لیے بہت شکریہ
    سدا خوش رہو۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں