1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیشنل ازم

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نیک پروین, ‏12 فروری 2009۔

  1. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ہمارا پاکستان پیارا پاکستان




    جو زرا نم ھو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ھے ساقی

    میں بہت دنوں سے یہ بات سوچ رہی تھی کہ نشنل ازم پہ کچھ لکھوں

    آپ کوئی بھی اخبار رسالہ یا ٹی وی چینل دیکھ لیں آپ کو وہاں سے تقرباٍ
    ہر موضوع پہ کچھ نہ کچھ پڑھنے دیکھنے یا سننے کو مل جائے گا
    نیشنل ازم کے علاوہ
    اس کے برعکس اگر آپ ہمارے ہمساے ملک کو دیکھ لیں اُن کا کوئی بھی اخبار رسالہ یا ٹی وی چینل دیکھیں
    آپ کو ہھر طرف نیشنل ازم ہی نیشنل ازم دیکھائی دے گا اور تو اور آپ اُن کی کوئی وبسائٹ ہی وزٹ کر لیں
    آپ کو وہاں بھی نیشنل ازم ہی کی جھلک دکھائی دے گی
    ہم کو اپنی اُردو سے تو پحبت ہھے لیکن شاید پاکستان سے نہیں؟
    آئیں کچھ سوچیں
    کچھ لکھیں
    اور مٹی کا کچھ تو قرض ادا کریں

    ہمارا پاکستان
    تمھارا پاکستان
    سارا پاکستان
    پیارا پاکستان[/size][/color]

    :happy:
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نیک پروین جی،!!!!
    بہت خوشی ھوئی آپ بہت اچھا موضوع لے کر آئیں ھیں، پاکپتن شریف سے!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  3. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :a180: :a165:
    بہت خوب نیک پروین جی
    لیکن عبدالرحمن سید صاحب صرف خوش رھیں،
    سے بات نہں بنے گی
    کچھ لکھیں تو بات بنے؟
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم سارا الزام اخبار رسالوں ٹی وی ریڈیو کو کیوں دیتے ھیں ہم اپنی ذاتی محفلوں میں اس بات کا کتنا پرچار کرتے ھیں کیا ہم آج بھی آپس میں حدیں نہیں بنائے ہوئے :soch: :soch: :soch: :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں