1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیا کائونٹ ڈائون شروع ہو گیا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان, ‏24 مارچ 2008۔

  1. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نیا کائونٹ ڈائون شروع ہو گیا
    1-ایک تو2 نومبر والی عدلیہ کی بحالی کیلئے نیا کائونٹ ڈائون شروع ہو گیا ہے۔
    2-دوسرے اللہ تعالی نے جو ایک نئی مہلت توبہ پاکستانیوں کو 18 فروری کو عطا کی تھی اس کابھی نیا کائونٹ ڈائون شروع ہو گیا ہے۔ اگر توبہ اگتماعی اور انفرادی کی جاتی ہے تو ٹھیک ورنہ تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے ۔ :warzish:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان بھائی ۔ ان سب کا کیا مطلب ہے؟
    الٹی گنتی ختم ہوگئی تو خدانخواستہ پھر کیا ہوگا ؟
     
  3. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    pakistan کا وجود خطرے میں

    پاکستان کی وجہ جواز اسلام ۔۔۔۔۔۔جب وجہ جواز کی طرف کوئی پیش قدمی نہیں ۔۔۔۔تو اس کے قائم رہنے کا جواز ختم ۔۔۔۔۔
     
  4. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عرفان بھاہی آپ کو کہنا چاہے کہ پاکستان کا اچھا وقت شروع ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔قربانی تو دینا پڑتی ہے ناااا مقصد کے لیے۔۔۔
    اللہ تعالی مشکل وقت میں تمام امت مسلمہ کو ۔۔۔صبر دے آمین
    نہ میں تولہ نہ میں ماسہ۔۔۔۔
     
  5. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پاکستان کا اچھا وقت شروع ہو گا ۔۔۔۔۔۔
    جب توبہ کریں گے
    پر امن غیر انخابی جدوجہد انقلاب کےلئیے شروع کریں گے

    جب۔قربانی تو دیں گے مقصد کے لیے۔۔۔

    اللہ تعالی مشکل وقت میں تمام امت مسلمہ کو ۔۔۔صبر دے آمین
    نہ میں تولہ نہ میں ماسہ۔۔۔۔
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کوئی یہ بتائے گا کہ کیا بنا اس الٹی گنتی کا؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [center:1ou17vqr]خواب سے بیدار ہوتا ہے ذرا محکوم اگر
    پھر سُلا دیتی ہے اسکو حکمراں کی ساحری


    علامہ محمد اقبال :ra:[/center:1ou17vqr]
     
  8. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
    پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں