1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیا لفظ بنائیے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏17 جون 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گاتی
    ایک قسم کی پوشش چادر یا کمل و دوشالہ وغیرہ جس میں چادر کو بغلوں کے نیچے سے نکال کر سینہ پر گرہ دے لیتے ہیںدوپٹے کو اوڑھنے کا ایک طریقہ جس میں دوپٹے کو دونوں کندھوں کے اوپر اور نیچے سے گزار کر سامنے گانٹھ باندھ لیتی ہیں۔ آج کل پن لگا لیتی ہیں (باندھنا۔ لگانا۔ مارنا کے ساتھ)
    اگتی
    ایک درخت ہے
    تیاگ
    تیاگ کے معنی تخت یا گدی چھوڑنا
    ترک کرنا
    دست بردار ہونا
    عورت سے جدائی
    کنارہ کش ہونا
    ہاتھ اٹھانا
    --------------
    جیب
     
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کیا بصیرت افروز معلومات ہیں،عامر شاہین صاحب اجازت دیں توخوبصورت اور حسین پنجاب میں ایک اور پل زنیرہ کے نام۔
    بیج

    پُل
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    لپ بھی ممکن ہے اور زبر کے ساتھ
    پَل
    ۔۔۔۔۔۔۔
    طرب
     
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    رَطب و یابس سے قطع نظر یہ سلسلہ ،نیا لفظ بنانے کا، خاصا دلچسپ اور معلومات افزا ہے،واہ!
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ربط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    رمیض
     
    Last edited: ‏15 اگست 2018
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ضمیر بھائی نے کچھ دن قبل یہ پوچھا تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    صحافت
     
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کلام میں فصاحت وبلاغت کا ہونا ازبس ضروری ہے۔

    تہمت
     
  7. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    تتمہ
    -------
    دوجا
     
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ! میرے خیال میں تتمہ تک پہنچنا خاصا مشکل تھا مگر آپ پہنچے اور یوں پہنچے کہ ایک اور واہ!
    جادو

    قاب
     
  9. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    قبا
    -----
    الٹا
     
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آہی کودا تھادیرمیں واعظ ۔۔۔۔۔ہم نے ٹالا خدا خدا کرکے(میرمہدی مجروحؔ)

    فراق
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فقرا فقیر کی جمع ہے لیکن ایک اور لفظ بھی فراق سے تخلیق ہوتا ہے جو ہے
    قراف
    معنی میرے لیے معیوب ہیں لیکن علم میں اضافہ کے سبب بتا رہی ہوں قراف کے معنی ہیں "بیوی سے ملاقات"
    ارفق کے معنی (باہم) مل جل کر رہنے والا، رواداری میل محبت رفاقت اور مہربانی کا برتاؤ کرنے والا
    --------------
    بات
     
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    تاب( خورشیدِ جہاں تاب کی ضَو تیرے شرر میں۔۔۔آباد ہے اِک تازہ جہاں تیرے ہنر میں )علامہ اِقبال

    رقیب
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر رات سوچنا کہ رہائی قریب ہے
    ہر صبح اپنے پاؤں میں زنجیر دیکھنا
    ---------
    ہنر
     
  14. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    رہن سرشاریٔ فضاکے ہیں۔۔۔آج کے بعدہم ہواکے ہیں( جون ایلیا)

    دہم
     
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    نگار سبز نے مہد زمیں پر کروٹیں بدلیں
    ادھر آغوش میں گلشن کے لی بیلوں نے انگڑائی
    -----
    دخل
     
  16. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    سنہری جالیوں کے دیکھنے کے بعداے گوہرؔ۔۔۔مجھے محسوس ہوتا تھا نظر خلدِ بریں پر ہے(گوہر اسلام پوری)
    پورا
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پروا
    ------
    نادم
     
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
  19. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    مرد
    ------
    کانپا
     
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کان+پا
    ناپاک

    شکار
     
    Last edited: ‏17 اگست 2018
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شاکر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    درخت
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اب اتنا مشکل بھی نہیں
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب "دختر نیک اختر" یا "دختر رز" ہے؟

    --

    قدیم
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مقید
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تجویز
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وفاقی شرعی عدالت کے لارجر بینچ نے ملک کی تمام جیلوں کے حکام سے کہا ہے کہ قیدیوں کو حقوق زوجیت ادا کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے
    -------------
    جانو
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جوان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کالیا
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کالیا اکیلا ہو گیا
    --------
    جاپو (اس شخص کو کہتے ہیں جو مالا پھیرے یا تسبیح پر وظیفہ پڑھے)
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی پوجا پاٹ کرنے والا لگ رہا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جامعات
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کا سب سے بڑا اجتماع رائیونڈ میں ہوتا ہے جس کا نہ کوئی بینر ہوتا ہے نہ پمفلٹ
    ---------
    قریب
     
  30. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    حسن والوں کے عاشق رقیب کہلاتے ہیں۔
    -------
    روس
     

اس صفحے کو مشتہر کریں