1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیا اسلامی اور عیسوی سال مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ذوالقرنین کاش, ‏31 دسمبر 2008۔

  1. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :salam: :salam:
    نیا اسلامی اور عیسوی سال مبارک ہو
    اللہ سے دعا ہے کہ یہ سال مسلمانوں خصوصاً پاکستانیوں کےلئے باعث برکت بنائے۔ آمین
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی نئے سال میں اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے۔ آمین
     
  3. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    میری جانب سے بھی تمام بہن بھائیوں کو نیا سال مبارک ہو۔ :flor: :flor: :flor:
    اللہ تعالی اس سال کو کل عالم کے لیے رشدو ہدایت کا موجب اور خوشیوں سے بھرپور بنائے۔ آمین
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی یہ نیا سال سب کو مبارک ہو اور یہ دعا کہ اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اچھے کاموں کے کرنے کو ہمارے جذبے جوان رہیں اور اچھاسوچنے کی توفیق ہو ۔۔۔آسانیاں ایک دوسرے کے لیے پیدا کریں۔تاکہ سب آسان زندگی گزار سکیں۔ آمین ثم آمین
     
  5. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    میری طرف سے بھی۔۔۔
    1430 ھجری سال کی مبارکباد۔
    ۔
    ۔
    انتظامیہ سے گزارش ہے کہ طاہرہ مسعود صاحبہ کے پیغام میں
    اصلاح کریں۔۔
    اللہ تعالٰی ۔۔۔ لکھنے میں موصوفہ سے کتابت کی غلطی ہو گئی ہے۔
     
  6. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نادر صاحب

    اور نیا سال مبارک
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    د :flor: ونوں سال عالم اسلام کو مبارک :flor:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔

    آمین ثم آمین


    اک دعا نئے سال کے لئے

    پھر سے اک اور نئے سال کی آمد ہے تو دل کانپتا ہے
    یہ نہ ہو سالِ گذشتہ کی طرح
    دہشتوں، بم کے دھماکو میں‌گذر جائے یہ سال
    ڈر ہے یہ اگلا برس
    روز ٹی وی پہ دکھائے نہ کہیں
    وہی دلدوز مناظر وہ ہی بربادی کے اعدوشمار
    کون سے شہر کی مسجد کے دھماکے میں‌ ہوئے کتنے ہلاک
    کون سے شہر کے بازار میں کہرام مچا
    کون سے ملک کے کس گاؤں میں
    خود کشی کر کے چڑھا بھینت غریبی کی پھر اک اور کسان
    کاش! یہ سال مبارک ٹہرے
    جب بھی تہوار کوئی آئے تو اندیشوں کے سائے نہ آئے
    کسی دہشت، کسی وحشت، کسی نفرت، کسی مذموم ارادے کو
    خدا !
    سالِ نو راس نہ آئے
    آمین ثم آمین


    (عزرا نقوی)
     
  9. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    تمام ممبران کو نیا سال مبارک ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں