1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نہ جانے کیوں یہ لڑکھڑائی سی ہماری چال ہے ۔

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نوشین فاطمہ عبدالحق, ‏4 اگست 2015۔

  1. نوشین فاطمہ عبدالحق
    آف لائن

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2015
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    خلاف ذوق محفلوں میں حاضری محال ہے
    فضول سے یہ سر سبھی ,فضول ہی سی تال ہے

    مکین قلب کی قسم شراب ہم نے پی نہیں
    نہ جانے کیوں یہ لڑکھڑائی سی ہماری چال ہے

    طلب ہے اضطراب کی تجھے میں چھوڑ کیوں نہ دوں؟
    مرے سکوں , مجھے بتا , کہ تیرا کیا خیال ہے؟

    جسے بغیر موتی سیپ کہتے ہیں وہ آنکھ تو
    رواں دموع سے رہی ہمیشہ مالا مال ہے

    مرے خیال میں زمانہ سارا ہی اداس ہے
    اگر ہو ٹوٹے تم تو نوشی ! اس میں کیا کمال ہے۔
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے ۔۔۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔۔ زبردست
     
    نوشین فاطمہ عبدالحق نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ جی عمدہ
     
    نوشین فاطمہ عبدالحق نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نوشین فاطمہ عبدالحق
    آف لائن

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2015
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں