1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از سائل, ‏23 فروری 2012۔

  1. سائل
    آف لائن

    سائل ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2012
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم!
    سر دست ’’ہماری اردو فورم‘‘ کے تمام اراکین کو تہہ دل سے مبارک باد کا گلدستہ پیش کرتا ہوں کہ جو تاریکی کے گھنگور بادلوں میں ایک امید کا دیا لیے اردوکے ترویج و اشاعت میں اپنی کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں ۔اور اپنے کلچر کو اپنی زبان میں زد عام کر میں ہمہ تن مصروف عمل ہیں۔نیٹ گردی کرتے ہوئے اس نگری میں آنکلا۔دیکھ میں دل باغ باغ ہوگیا اور بے ساختہ اقبال یاد آگئے:
    نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت ذرخیز ہے ساقی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں