1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نگٹس وِد مایو گارلک ڈپ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 اپریل 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    نگٹس وِد مایو گارلک ڈپ

    اجزاء: نگٹس چکن ایک پیکٹ،کیچپ 1/2 کپ، مایونیز 1/2کپ،بند گوبھی 1/2کپ،چلی ساس دو کھانے کے چمچ،تیل حسبِ ضرورت،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ

    ترکیب: نگٹس کو تیل میں فرائی کریں،پھر ایک بائول میں کیچپ،مایونیز،بند گوبھی،لہسن کا پیسٹ اور چلی ساس مکس کر کے نگٹس کر ساتھ سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں