1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نو بیک کی لائم پائی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    نو بیک کی لائم پائی

    اجزاء:ڈائجسٹو بسکٹس3/4کپ،چینی1/4 کپ، مکھن 25 گرام،کنڈینسڈ ملک آٹھ اونس،کریم چیز چار اونس،لائم جوس 1/3 کپ،پھینٹی ہوئی کریم حسب ضرورت

    ترکیب:پیالے میں 3/4کپ ڈائجسٹو بسکٹس،1/4کپ چینی اور 25گرام پگھلا مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس آمیزے کو ایک پائی ٹن میں پھیلا کر ڈال دیں ،اچھی طرح دبائیں اور جمنے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔الگ سے پیالے میں آٹھ اونس کنڈینسڈ ملک اور چار اونس کریم چیز ڈال کر اچھی طرح بیٹ کریں۔اس میں آہستہ آہستہ1/3کپ لائم جوس شامل کریں اور اس دوران مسلسل بیٹ کرتے رہیں۔اب اسے تیار بیس پر پھیلا دیں ،اس کے بعد جمنے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔آخر میں حسب ضرورت پھینٹی ہوئی کریم کو لائم سے گارنش کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں