1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نور کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏30 جون 2007۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں‌کوئی بہت اچھی شاعرہ تو نہیں لیکن کبھی کبھی اپنے احساسات کو لفظوں کی صورت دینے کی کوشش کرتی ہوں۔

    اگر اجازت ہو تو کیا میں بھی یہاں‌اپنی شاعری ارسال کر سکتی ہوں ؟؟
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے اجازت کیوں مانگ رہی ہو جلدی جلدی پوسٹ کرو !
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نور پلیز ۔ جلدی سے اپنی شاعری ارسال کرو۔ یہاں‌کوئی اجازت نہیں

    سب دوست ہیں۔ اوکے ؟؟
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ سب کا اتنی محبت دینے کا بہت شکریہ :)

    میں “عقیدتوں کے گلاب “ سے ایک نئی لڑی شروع کر رہی ہوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں