1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نماز ادا کریں۔۔۔اس سے قبل کہ۔۔۔

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏22 نومبر 2008۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    [youtube:13psuyp1]http://www.youtube.com/watch?v=-4KrDRxzQ7g[/youtube:13psuyp1]​
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جزاک اللہ کاشفی صاحب !
    اللہ تعالی ہمیں فکرِ آخرت اور اعمالِ صالحہ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ ہمیں اس اٹل حقیقت کی طرف توجہ دلانے کا شکریہ
    اللہ تعالی جزائے خیر دے۔ آمین
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ زاہرا جی۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو آپ کے گھر والوں کو دین و دنیا دونوں میں کامیاب و کامران کرے آمین ثم آمین

    شکریہ نعیم بھائی۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو آپ کے گھر والوں کو دین و دنیا دونوں میں کامیاب و کامران کرے آمین ثم آمین
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    [youtube:1czbuvao]http://www.youtube.com/watch?v=jYEaP2DjRcc[/youtube:1czbuvao]​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔ کاشفی بھائی ۔
    ایک بار پھر بہت فکرانگیز شئیرنگ ۔ شکریہ
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔مبارز یعنی کاشفی بھائی۔۔جزاک اللہ
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ کاشفی جی
    اتنی فکر دلانے پر اللہ آپکو جزا دے۔ آمین
     
  9. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نماز کیا ہے؟
    نماز اپنے نفس کو مجبور کرنا کہ سجدہ کرو اس بابرکت ہستی کو جس نے کاینات بناہی،
    مسلمان کیا ہے؟
    اپنی نفسانی وشیز کوہشاہت کو اپنے رب کے ھوالے کرنا مسلمان کہللاتا ہے،
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    میں بہت شرمندہ ہوں اس وقت لکھتے ہوے کہ کیونکہ ہم لوگ دنیا میں اس وقت صرف نام کے نمازی نام کے مسلمان ہیں
    اصل مسلم جس کی نبی کریم صلم نے تربیت کی صھابہ کرام وغیرہ وہ والی بات ہم مین موجود نیہں رہی
    ہم نماز پڑھتے ہین مگر صرف اپنے دل کو سکون دینے کے لیے اپنی روع کی آواز کو مطمین کرنے کےلیے،ہم لوگ نماز کے اصل مہفوم سے آگاہ نہیں ،آج سے پہلے میں تو نہیں تھا آپ شاہد ہون،
    یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد مجھے نماز سمجھ میں آ‌گی کیا چیز ہے نماز کیا گفٹ ہے رب کا ہماری طرف
    میرے بھاہیوں میں بہت مجبور ہو کر لکھ رہا ہون کیونکہ ،،،،،،،،،،کسی کو دل کی بات کہنے سے کسی کو فرق پڑے نہ پڑے اپنی دل کو لازمی فرق پڑتا ہے ،
    یا اللہ ہمیں نماز کی توفیق دے اسکے اصل مہفوم کی سمجھ عطا فرما آمین
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نماز پڑھیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔جزاک اللہ

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ


    مبارز جی بہت اچھی شیئرنگ کی اسکے لیے شکریہ۔ :dilphool:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی بہت شکریہ ڈرانے کا خوش رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں