1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کا الزام، متحدہ بانی لندن میں گرفتار

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏11 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    1,442
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کا الزام، متحدہ بانی لندن میں گرفتار


    متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، ان کا عدالت سے ریمانڈ لینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
    لندن میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ متحدہ بانی تیسری بار سدک پولیس سٹیشن میں پیش ہوئے جہاں ان پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 2006ء کے تحت فرد جرم عائد کی گئی۔

    اس سے قبل بانی ایم کیو ایم کو گیارہ جون کو گرفتار کیا گیا تھا تاہم بعد میں ان کو ضمانت پر رہائی مل گئی تھی۔

    برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس نے اپنی ویب سائٹ پر بیان میں کہا ہے کہ الطاف حسین پر دہشتگردی کیلئے اکسانے پر ٹیررازم ایکٹ 2006ء کے سیکشن 1(2) کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

    بانی ایم کیو ایم کی درخواست ضمانت پر بحث جاری ہے۔ کیس کی سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ دیا گیا ہے۔​
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    4,392
    موصول پسندیدگیاں:
    1,550
    ملک کا جھنڈا:
    جس وقت آپ نے یہ خبر پوسٹ کی اس وقت تک تو ضمانت ہو بھی چکی تھی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    1,442
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جی ، اسے ضمانت پر رہائی مل گئی ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں