1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کی طرف سےانتظامیہ و دوست احباب کا شکریہ

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں انتظامیہ ہماری اردو اور دیگر تمام دوست احباب و بہن بھائی جنہوں نے مجھ عاجز کو اپنی بےپناہ محبتوں اور نیک تمناؤں سے نوازا ۔ ان سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

    [highlight=#40FFFF:33pdcwm2]مجھ سے جانے انجانے میں اگر ہماری اردو کے مقاصد کو کوئی نقصان پہنچا ہو یا کسی دوست کا دل دُکھا ہو تو میں دلی معذرت بھی چاہتا ہوں۔[/highlight:33pdcwm2]

    ہماری اردو کی انتظامیہ کے احباب اور صارفین ! آپ سب سے کے لیے اللہ کریم کے حضور انکی سلامتیء ایمان، صحت و تندرستی، خیر و برکت اور دنیا و آخرت میں حسناتِ کثیر کی دعا کرتا ہوں۔

    اللہ تعالی ہماری اردو پیاری اردو کو مزید خوبصورت ، پررونق بنائے اور اسے محبت ، خلوص، دوستی اور بےلوث پیار کی مثالی آماجگاہ بنا دے۔ ہم سب کو اپنی پیاری زبان کی ترویج اور ہماری اردو کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالنے کی توفیق عطا کرے۔ اور پربہار بزم کو ہر طرح کے شر، حسد، بغض ، نفرت کی خزاں سے محفوظ رکھے۔ آمین بحرمت سید الانبیاء النبی الرحمۃ اللعٰلمین :saw:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    نوٹ: مجھے شکریہ ادا کرنے کے لیے یہی چوپال معقول لگی اس لیے یہ پیغام یہیں بھیج دیا ۔ اگر انتظامیہ چاہے تو کسی معقول جگہ منتقل کرسکتی ہے۔ شکریہ​
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین ثم آمین
    نعیم بھائی ہمیں آپ کو خوش آمدید کہنا چاہیے۔ یہ آپ نے شکریہ کی باتیں شروع کردی ہیں :neu:

    بہرحال آپ کو واپس دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ آپ کو واپسی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور بہت زیادہ خوش رکھے، آمین ثم آمین
    :dilphool:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ آپ سب نے میری غیر موجودگی میں مجھ عاجز کو جن بےپناہ محبتوں سے نوازا ہے۔ اسکے بعد کسی خوش آمدید سے پہلے آپ سب کا شکریہ ادا کرنا میرا فرض بنتا تھا۔ اس لیے ایسا کیا۔ :flor:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    نعیم بھائی دیر کرنے پر معذرت خواہ ہوں میری دلی خواہش تھی کہ آپ کی واپسی پر مبارکباد کی لڑی بنانے لا مجھے شرف ملے مگر آج باروت میں جانا پڑا اسلئے دیر ہوگئی مگر آپ کو میرے بھتیجے سمیت دوبارہ دیکھ کر بے انتہا خوشی ہورہی ہے اللہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد آباد رکھیں
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:

    بہت بہت خوش آمدید،

    :titli:
    :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli:

    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنی مبارکباد ملنے پہ تو میرا بھی دل چاہ رھا ھے کہ مجھے پہ بھی بین لگے تو پھر بحالی ھو مگر اگر بحالی نہ ھوئی تو

    میرے لئے تو کسی نے اتنی مہم ہی نہیں‌چلانی :201: :201: :201: :201: :201:
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم نعیم بھائی۔۔السلام علیکم بھانجے فیضان نعیم۔۔خوش آمدید اس پیار بھری بزم میں ایک بار پھر سے۔۔۔ :dilphool:

    خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی آیا نوں۔ :dilphool: :dilphool:


    انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔نور صاحبہ، ھارون بھائی، ساگراج بھائی، مریم سیف ، خوشی صاحبہ، برادر بھائی، مجیب الرحمن بھائی، عقرب بھائی، آبی ٹوکول بھائی، لاحاصل صاحبہ، سسٹر سعدیہ، سسٹر مسز مرزا، فائزہ علی، آزاد بھائی، وسیم بھائی، این آربی بھائی، نادر سرگروہ بھائی، الف بھائی، سسٹر عائشہ جاوید، محبوب خان بھائی، اور سب سے پیارے اور محترم سر عبدالرحمن سید صاحب اور ہماری اردو پیاری اردو کے تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جو سب نے ملکر ہمارے پیارے بھائی کا بحال کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔ :dilphool:

    محترمہ زاہرا صاحبہ اور عبدالجبار بھائی ، دریاب اندلسی اور حماد بھائی کا بھی دل کی اتہا گہرائی سے بہت بہت شکریہ۔۔۔جزاک اللہ۔

    امید ہے کہ سب ملکر اس خوبصورت بزم کو پیار و محبت کے پھولوں سے مہکاتے رہیں‌گے اور مل جل کر ہماری اردو پیاری اردو کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے جس طرح سے آپ سب کرتے رہے ہیں پہلے۔۔۔۔جزاک اللہ :dilphool:
    نعیم بھائی اور ہماری اردو پیاری اردو کے ارکان و ممبران اور پیاری انتظامیہ کے لئے۔۔۔۔۔

    ہر دم یاد کروں تجھے دعاؤں میں
    تو سدا خوش رہے محبت کی چاہوں میں

    عزت ہو تیری سب کی نگاہوں میں
    کوئی غم نہ ملے تجھے زندگی کی راہوں میں
    آمین۔۔

    سب اپنا اپنا دھیان رکھیں‌اور خوش رہیں۔۔۔

    نعیم بھائی بہت بہت خوش آمدید جناب :dilphool:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے سب سے زیادہ کردار تو میں‌نے ہی ادا کیا ھے مبارز سچ کہہ رھا ھے

    شکریہ نوازش مہربانی مبارز :201: :201: :201:
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    سلام علیکم نعیم بھائی، آپ کو پھر سے یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔

    وقت تو دو ہی کٹھن گزرے ہیں ساری عمر میں
    اک تیرے جانے سے پہلے، اِک تیرے آنے کے بعد

    (خوشی سے شعر الٹا نہیں ہو گیا؟ :hasna: )

    ویلکم بیک۔ اب آپ آ گئے ہیں تو گلوں میں رنگ بھی بھرے گا :flor: ، بادِ نو بہار بھی چلے گی، اور کاروبارِ گلشن بھی اپنی روٹین پر آجائے گا، انشاءاللہ۔

    :222: :222: :222:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری طرف سے بھی مبارکاں ہوں :khudahafiz:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    یہ کہاں کھو جاتی ھیں‌آپ
    :neu:
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی۔۔۔۔۔۔سب سے پہلے تو باضابطہ مبارک باد۔۔۔۔اس کے بعد یقین کریں جس طرح آپ کے نہ ہونے سے پریشان تھے اور اب آپ کے بحال ہونے کے بعد اس سے زیادہ خوش ہیں۔ :dilphool:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    ہارون بھائی ۔ آپکی خوشی کا اندازہ تو آپ کے پیغام میں کی گئی غلطیوں‌سے ہی ہوجاتا ہے۔ :201:
    مجھے بھی آپ سے دوبارہ مل کر بہت خوشی ہورہی ہے۔ اور آپ سب کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے اتنی محبت و چاہت سے نوازا۔

    اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے۔ بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے۔ دین و ایمان اور ان سے وابستہ نسبتوں کی پختگی عطا فرمائے۔ آمین
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سید بھائی ۔ بہت شکریہ اتنی محبتوں کا۔
    اللہ کریم کا لاکھ لاکھ شکر کہ اس نے آج کے غیریت کے دور میں بھی ہم سب کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے اتنی الفت رکھ دی ہے۔ الحمدللہ تعالی۔
    ہماری اردو کا بھی شکریہ کہ جس نے ہم سب کو ایک دوسرے سے متعارف ہونے کا موقع فراہم کیا۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ کیونکہ آپ جس مقدس سرزمین پر ہیں وہ جنت ارضی ہے ۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ہارون کیا آپ کے بہت لاڈلے ھیں‌مبارک سب نے دی ھے نام صرف انھی کا لیا ھے :no: :no: :no: :no: :no:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کاشفی بھائی ۔ اتنا پرخلوص ، مزین، خوبصورت اور رنگین خوش آمدید ۔
    بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    آپ کی شاعری بھی بہت اچھی لگی ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔
    -----------------------------------------------------------------
    اللہ تعالی آپ کی جلدی جلدی شادی کروائے ۔ آمین
    (اوئے میں نے خوشی میں کہیں خدانخواستہ کوئی بددعا تو نہیں دے ڈالی ؟؟؟؟‌) :nose:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم این آر بی بھائی ۔ آپ کا بہت بہت بہت شکریہ !
    گلوں میں‌رنگ بھرنے والی شخصیت تو آپ جیسے دوست ہیں۔ ہم تو پانی کا لوٹا اٹھائے پھرتے ہیں کہ ہماری پیاری اردو زبان کی کچھ ٹو ٹی پھوٹی خدمت ہوجائے۔

    شعر تو واقعی الٹا ہوا ہے۔ لیکن خوشی سے نہیں۔ آپ سے ہوا ہے۔ خواہ مخواہ خوشی کے سر الزام مت دیں۔ :no:
    ویسے اگر میں اپنی نالائقی کو دیکھوں تومیرے لیے شعر درست ہی ہے۔ :yes:
     
  18. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hpy: جس کا انتظار تھا آخر وہ چاند زمین پر اُوتر ھی گیا :hpy: :flor: :flor:
    میری طرف سے مبارک ھو نعیم صاحب

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ بھوت بھائی ۔ (بھائی کہنے سے یہ مت سمجھیے کہ میں‌بھی بھوت بن گیا ہوں‌)
    چاند کے اترنے چڑھنے سے آپ کے قبیلے پر بھی تو کافی گہرے اثرات مترتب ہوتے ہیں نا ؟ :soch:

    ویسے آپ بہت بارونق شخصیت لگتے ہیں۔ :mashallah:
     
  20. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    پیارے ہم وطنو !
    یہ نعیم کس پائے کا سیاستدان ہے جس کی آؤ بھگت مابدولت سے بھی بڑھ کر کی جارہی ہے ؟ :soch:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپ تو پائے پہ ایسے زور دے رھے ھیں جیسے بقر عید ھو
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قبلہ میں تو غریب عوام ہوں۔ آپ جیسا وڈیرا نہیں ہوں۔
    آپ پریشان نہ ہوں۔ جب تک ہم عوام بےوقوف بن کر آپکے پیچھے نعرے لگاتے رہیں گے۔
    آپ ہی حکمران ہیں۔ سائیں آپ کی اولاد بھی پاکستان کے حکمران ہیں۔ کوئی فکرنشتہ
     
  23. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201:​
     
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جناب المعروف زرداری صاحب !

    نعیم صاحب ہمارے دلوں کے راجہ ہیں۔ باقی حبیب جالب کے بقول:

    یہ نہ تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے
    یہ اس کا پاکستان ہے جو صدر پاکستان ہے

    ویسے قابل احترام تو آپ بھی ہیں اس کے علاوہ بھی کہ آپ المعروف ہیں۔
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سلام عرض ہے۔
    نعیم صاحب کو میری طرف سے بھی
    ہماری اردو پر باعزت واپسی مبارک ہو
    :dilphool:
    ہماری اردو کی انتظامیہ کا بھی بہت بہت شکریہ جنہوں نے جمہوری روایات کی پاسداری کرتے ہوئے حق و انصاف پر مبنی فیصلہ کیا۔

    نعیم صاحب ! ہمارا شکریہ ادا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
    اگر ہم میں سے کسی صارف پر بھی ایسا مشکل وقت آجائے تو ہم سب ایک گھریلو فرد ہونے کے ناطے اسکی دلجوئی کرنا اور اسکے جائز حق کےلیے کوشش کرنا ہمارا فرض ہے۔

    اللہ تعالی ہماری اردو کے اس خوبصورت گلستاں کو ہمیشہ پربہار رکھے۔ آمین​
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نور العین بہنا۔
    جزاک اللہ ۔ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔
    واپسی کی مبارکباد کے لیے شکریہ ۔ :dilphool:

    انشاءاللہ ۔ کبھی ہماری اردو کے بہن بھائیوں‌یا دوستوں کو میری کسی خدمت کی ضرورت ہوئی تو میں اپنی مقدور بھر استطاعت کے ساتھ صفِ اوّل میں ہوں گا۔ انشاءاللہ العزیز ۔

    اللہ تعالی ہماری اردو کے اس خوبصورت فورم کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ترقی و ترویج عطا فرمائے۔ آمین
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویسے نعیم بھائی اگر میں دور کی کوڑی نہ لاتی تو آپ ابھی کافی عرصہ تک تعطیلات پہ ہوتے (معذرت) :hands: :hasna:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوڑھی کوڑھے کا تو مجھے پتہ نہیں۔
    لیکن اتنا جانتا ہوں کہ آپ کی اور عبدالرحمن سید بھائی کی سفارش نے انتظامیہ پر کافی اثر کیا :yes:
    جس پر میں آپکا اور باقی سب دوست احباب کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ :flor:
     
  29. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عزیزم نعیم صاحب۔آپ کی بحالی پر بہت خوشی ہوئی ہے
    میرے دل سے تو یہ دعا نکل رہی ہے کہ ہم روز محشر میں بھی اسی طرح ایک ساتھ ہوں
    اللہ تعالی آپ کو کونین کی سرفرازیاں نصیب فرمائے۔۔آمین؛؛
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مجیب منصور بھائی ۔ آپ کا بہت شکریہ ۔
    یہ سب آپ جیسے کرم فرما دوستوں کی محبت ہے۔ آپ نے بہت ہی خوبصورت دعا دی ہے۔ کہ اللہ تعالی روز قیامت بھی ہم سب کو اپنے سایہء رحمت اور اپنے حبیب مکرم شافع محشر :saw: کی چادرِ شفاعت کے نیچے اکٹھا رکھے۔ آمین ۔

    اللہ تعالی آپ کو معہ اہل خانہ دنیا و آخرت میں خیر کثیر عطا فرمائے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں