1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کو 9000 پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏22 نومبر 2007۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہماری اردو کے مستعد صارف

    جناب نعیم رضا کو​


    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:

    ہماری اردو میں 9000 پیغامات مکمل کرکے

    ریکارڈ قائم کرنے پر

    :222: :222: :222: بہت بہت مبارک ہو
    :222: :222: :222:

    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​

    [scroll]امید ہے وہ آئندہ بھی ہماری اردو کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں گے[/scroll]
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔

    :222: بہت سی مبارکیں ہوں
    :222:

    :a98: :a165: :101: :a165: :a98:​
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :hands:نعیم بھائی آپ کو بہت بہت دلی مبارک ہو آپکی ترقی دیکھتے ہوئے مبارکباد کا لفظ چھوٹا لگتا ہے :titli:
     
  4. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشاء اللہ سبحان اللہ۔
    بہت بہت مبارک ہو نعیم بھائی جی!
     
  5. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں
     
  6. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جناب نعیم رضا صاحب۔

    نئی ترقی بہت مبارک ہو۔ :222:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی، ہارون بھائی، عقرب، برادر، محمد عبیداللہ اور راہبر بھائی ۔ آپ سب کی محبتوں‌کا بہت شکریہ ۔

    خدا آپ سبکو خوش رکھے :91:
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں آپ کی طرح مبارک باد کے لمبے لمبے پیغام تو نہیں لکھ سکتی مگر میں آپ کی ترقی سے بہت خوش ہوں :a150:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا آپ کا بھی شکریہ ۔ بہنوں‌کی دعائیں ہی بھائیوں کے لیے بہت ہوتی ہیں۔
    خدا سب بہنوں‌کو خوش وخرم رکھے۔ آمین
     
  10. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ خیریت سے ہونگے ۔۔۔۔

    نعیم بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو اس نئے ریکارڈ پر

    خوش رہیں
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب۔ نیا ریکارڈ بہت بہت مبارک ہو۔ :222:

    لگتا ہے ہماری اردو کے 10،000 رنز بھی سب سےپہلے آپ ہی کرنے والے ہیں۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیغام بڑھنے بڑھانے سے کچھ نہیں ہوتا۔ اصل چیز ہوتی ہے اچھے دوستوں کے ساتھ تبادلہء خیال کے ذریعے کچھ اچھی باتیں سیکھنا۔
    دین اسلام کے بارے میں معلومات کا تبادلہ ۔
    کسی کو ہنسنا، کسی کا ذہنی بوجھ کم کرنا
    اور دوسروں کی باتیں پڑھ سن کے خود اپنا ڈپریشن بھی کم کرنا۔

    ہماری اردو پر آنے کا کم از کم میرا مقصد تو یہی ہوتا ہے۔

    ویسے اگر عبدالجبار بھائی اب تک یہاں ہوتے تو 10،000 ہزار پیغامات انکے حصے میں آچکے ہوتے۔‌ :warzish:
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم صاحب اتنے سارے پیغام کرنے پر میری طرف سے بھی بہت بہے مبارک ہو :hands: :a150:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ خیر مبارک :hands:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جناب نعیم رضا بھائی کو
    ھماری پیاری اردو کی بارونق محفل میں

    9000 پیغامات مکمل کرکے

    ریکارڈ قائم کرنے پر

    بہت بہت دلی مبارک باد قبول ھو
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:

    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:​
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :mashallah: :a98: ۔۔۔ :a150: :87:

    باتیں کرتے رہیں :computer:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عبدالرحمن سید بھائی اور بہن بجو جی آپ کی نیک تمناؤں اور مبارکبادی کا بہت بہت شکریہ :titli:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو۔ باتیں اور وہ بھی آپ کے ہوتے ہوئے ؟ اور آپکے مقابلے میں ؟
    نااااااااااااا ممکن :takar:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو۔ باتیں اور وہ بھی آپ کے ہوتے ہوئے ؟ اور آپکے مقابلے میں ؟
    نااااااااااااا ممکن :takar:[/quote:3jpwvs3w]

    حق ہاااااا۔۔ حق ہااااا ۔۔ حق ہاااا :84:
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دیکھ لو نومبر بھی گزر گیا۔ :121:
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کیوں آنٹی- آپ کو نومبر گذر جانے کا اتنا دکھ کیوں ہے؟ :rona:
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجھے دکھ ہے یا نہیں آپ کیوں رو رہے ہیں؟
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیئے پلیز۔ میری مبارکباد کی خوشیوں‌بھری لڑی میں ایسا رونا پیٹنا نہ مچائیے۔
    اپنی اپنی لڑیوں میں جائیے ۔
    شکریہ :a191:
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب۔ اگر آپ چاہیں تو یہ لڑی مقفل کی جاسکتی ہے
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو پھر کیسا رونا پیٹنا مچایا جائے ؟ :warzish:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیئے نور جی ۔

    میں صرف آپکے اوتار کی وجہ سے آپکا لحاظ کر رہا ہوں۔ کیونکہ ایسے اوتار میری کمزوری ہیں اور میں ایسے اوتاروں سے متاثر ہوجاتا ہوں۔

    اس لیے آپ جو مرضی کہہ لیں۔ میں کچھ نہیں بولتا :91:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! 9000 پیغامات کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو۔ :222: :101:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک بھائی ۔ اور فیصل آباد کی مٹھائی نہیں لانی تھی؟ سوکھی مبارکیں دے ڈالیں :a155:
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ناراض کیوں ہوتے ہیں نعیم بھائی؟ یہ لیں لڈّو کھائیں۔ خالص دیسی گھی کے ہیں :)


    [​IMG]
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    شکریہ بھائی۔
    شکر ہے دیسی گھی کے لڈو بھیجے ہیں۔ کہیں دیسی مجّ کے نہیں
    ‌بھیج دئے۔ :176:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں