1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کو 8 ہزار پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏5 ستمبر 2007۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب کو

    ہماری اردو میں 8 ہزار پیغامات مکمل کرنے پر


    بہت بہت مبارک باد
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہوکووووووووووو۔۔۔
    باتونی ہونے کا ایوارڈ ملنا چاہئیے۔ دنیا کے عظیم “گلادڑ“ :176: :a150:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو جی ۔۔ ماشاءاللہ ذخیرہء الفاظ (وکبلری) بہت اچھی ہے آپ کی۔

    گلادڑ کیا ہوتا ہے ؟؟ :evil:
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    باتونی ہی ہوتا ہے :84:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ نے باتونی کی “انگریزی“ لکھی تھی ؟؟؟ :D
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا تو آپ نے باتونی کی “انگریزی“ لکھی تھی ؟؟؟ :D[/quote:f9hcz2jq]

    انگریزی میں کب سے حرف “ڑ“ کا استعمال شروع ہو گیا :shock: ؟
    گلادڑ، میرا خیال ہے پنجابی زبان کا لفظ ہے۔ انگریزی میں شاید talkative کہتے ہیں۔ مجھے انگریزی اتنی نہیں آتی۔ جن صاحب کو آتی ہے، ان سے کنفرم کروا لیں۔ :oops:
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جی بجو باجی

    آپ نے بالکل درست لفظ، درست بندے پر استعمال کیا ہے :87:
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :lol: زاہرا۔۔شکریہ۔۔ :lol:

    چلیں نعیم بھائی، آپ بھی کیا یاد کریں گے، ایویں ای پریشان ہو رہے ہوں گے کہ اس بلا سے کیسے چھٹکارا حاصل ہو۔۔ چلیں 8000 پیغامات ہونے کی خوشی میں آپ کو چند دن سکون کے دے رہی ہوں۔ جی بھر کے بول لیں۔۔ میں نہیں سن رہی۔

    وت ملساں
    اللہ بیلی
     
  9. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بہت بہت مبارک ہو​
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [font=Arial, sans-serif]ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو[/font]
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔
    بہت بہت مبارک ہو
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  13. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترم نعیم بھائی ہماری اردو پیاری اردو پر

    :222: :222: 8 ہزار پیغامات مکمل کرنے پر:222: :222:

    :222: :222: :222: میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد:222: :222: :222:

    اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم فریضہ کی انجام دہی پر استقامت عطا فرمائے۔​
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    محترم نعیم بھائی ہماری اردو پیاری اردو پر

    8 ہزار پیغامات مکمل کرنے پر

    میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیئے گا۔ سب نے بہت اچھے انداز میں نعیم بھائی کو مبارکباد دی ہے پر “پیا جی“ کے پیغام کا جواب نہیں :lol:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کا بہت شکریہ

    خدا آپ سب کو بھی دے۔ آمین :)
     
  17. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    محترم نعیم بھائی ۔

    گو کہ بہت دیر ہو چکی ہے۔ اور اب تو آپ 9 ہزار بھی مکمل کرنے کو ہیں

    لیکن پھر بھی “دیر آید درست آید“ اور

    انگریزی میں Better Late than Never کے مصداق


    میری طرف سے بھی 8000 قیمتی پیغامات شئیر کرنے پر

    :222: دلی مبارک باد قبول فرمائیں :222:​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ جناب برادر بھائی ۔

    آپ کی محبت ہے ورنہ میں تو 8 ہزار بھول بھی چکا تھا
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پیشگی مبارکباد،!!!!

    نعیم بھائی،!!!!
    خوش رھیں

    آپکو عنقریب 10،000 پیغامات مکمل کرنے پر
    میری طرف سے بہت بہت پیشگی
    دلی مبارکباد قبول فرمائیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: پیشگی مبارکباد،!!!!

    عبدالرحمن سید بھائی ۔ آپ کی محبت بھری مبارکباد میں نے قبول کر لی۔

    لیکن انسان کے تو اگلے سانس کا بھی پتہ نہیں کہ آئے گا یا نہیں۔ 10 ہزار تو دور کی بات ہے پتہ نہیں اگلے 10 پیغامات بھی لکھنے نصیب ہوں گے یا نہیں۔

    ویسے بھی مجھے ہماری اردو کے اس گلشن سے دلی لگاؤ ہے مجھے پیغامات کی تعداد سے کوئی غرض نہیں ہوتی۔ بلکہ یہاں جو محبت بھرے دوست اور پرخلوص ساتھی ملے ہیں جو انسان کے ہر دکھ سکھ میں شریک رہتے ہیں وہ دراصل بہت بڑی دولت ہیں۔

    اللہ پاک ہماری محبت اور اخوت کو قائم رکھے آمین
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یادوں‌کی پٹاری کے مناظر کی تعداد 25 ہزار ھورھی ھے،

    نعیم بھائی ،!!!!
    اگر وزن کے حساب سے دیکھیں تو آپ میری “یادوں کی پٹاری“ کا وزن آپ کے تمام پیغامات سے شاید کئی گنا زیادہ ھو گا، اور اگر ھر ایک لائن کو ایک پیغام سمجھ لیا جائے، تو آپ اندازہ لگا سکتے ھیں کہ کتنے ھزار لائینیں بن سکتی ھیں،


    ویسے “یادوں کی پٹاری“ کے صرف پڑھنے والوں کے مناظر پر اگر غور کرلیں تو وہ 25،000 تک پہنچنے والی ھے، یہ تو آپ کی بات صحیح ھے، کہ اگلے پل کا کیا بھروسہ کہ کیا ھو جائے، اگر میں کل رھوں یا نہ رھوں لیکن مناظر کی تعداد میں تو ھمیشہ اضافہ ھوتا ھی رھے گا البتہ میرے نہ ھونے سے پیغامات کی تعداد بڑھنے سے رک جائے گی، !!!!!

    اب آپ جلدی سے میری “یادوں کی پٹاری“ کے 25000 مناظر مکمل ھونے سے پہلے ھی پیشگی مبارکباد دے دیجئے،!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انکل سید ! آپ نے بالکل درست فرمایا۔ اور یقیناً آپ کی یادوں کی پٹاری کا ہماری اردو کی مقبولیت اور ہردلعزیزی میں بہت بڑا حصہ ہے۔ اسکا کریڈٹ آپ ہی کو جاتا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر اور صحت و عافیت عطا فرمائے تاکہ آپ جلدی جلدی اپنی یادوں کی پٹاری کو پھر سے آگے بڑھا سکیں۔آمین
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ زاہرا بیٹی،!!!

    یہ سب آپلوگوں کی دعائیں، محبتیں اور عنائتیں ھی ھیں، اب آہستہ آہستہ طبیعیت بہتر ھوتی جارھی ھے، ھوسکتا ھے کہ کبھی کوئی میری طرف سے ایسی بے ربط یا غلط تحریر سے کسی کو دکھ ھوا ھو یا تکلیف پہنچی ھو تو میں دست بستہ معافی کا خواست گار ھوں، میں اب صرف اپنے آپ کو بہلانے کیلئے اور کچھ مذاق کرتے ھوئے مخاطب ھورھا ھوں، تاکہ میں پھر سے اسی طرح تروتازہ ھوجاؤں جیسے کہ پہلے تھا،!!!!!!


    خوش رھیں،!!!!
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یادوں‌کی پٹاری کے مناظر کی تعداد 25 ہزار ھورھی ھے،

    محترم سید بھائی ۔ آپ کی بات صد فیصد درست ہے۔ اور آپکے پیغامات کی اہمیت سے مجھے بالکل انکار نہیں‌ہے۔ اور مجھے یہ اعتراف ہے کہ ہماری اردو کا “اردو ادب“ کا سیکشن آپ کی یادوں کی پٹاری کے دم سے آباد ہے اور اس کی خوشبو ہماری اردو کا ہر صارف محسوس کرتا ہے۔
    آپ فکر نہ کریں۔ آپ کو ایک دو نہیں درجنوں مبارکبادیں دی جائیں گی انشاء اللہ۔
    بس آپ اللہ کا نام لے کر آہستہ آہستہ کہانی آگے بڑھانا شروع کردیں۔ :)
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی، !!!!!

    بہت بہت شکریہ،!!!!

    آپ کی باتوں سے مجھے بہت ھی زیادہ دل کو تقویت ملتی ھے، اور میں روز بروز اپنے آپ کو بہت بہتر محسوس کررھا ھوں، لگتا ھے کہ یہی میرا علاج بھی ھے، کہ بس میں آپ سب سے اسی طرح مذاق اور گپ شپ کرتا رھوں، اس وقت بھی میں ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق آرام کرھا ھوں، لیکن پھر بھی آفس ضرور آتا ھوں اور آپ سب کے پیغامات سب سے پہلے چیک کرتا ھوں، اور کوشش کرتا ھوں کہ کچھ نہ کچھ جواب ضرور دوں، کیونکہ آپ سب سے رابطہ کرکے مجھے ایسا لگتا ھے کہ میں اپنے عزیزوں کے ساتھ ھوں،!!!!

    اپنی “یادوں کی پٹاری“ کو میں بس پوری تیاری کے ساتھ بہت جلد ھی شروع کرنے والا ھوں، روز ھمت کرتا ھوں لیکن بس فی الوقت ذہن پر کچھ زیادہ دباؤ دینا میرے لئے ممکن نہیں ھے، جیسے ھی طبیعیت مکمل طور سے بہتر ھوجائے گی، انشااللٌہ شروع کردوں گا، !!!!!

    خوش رھیں اور اسی طرح مجھے اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں،!!!!
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انکل ! ایک بات پوچھنا تھی

    گھر میں اپنی نئی بیٹی (بہو) کے اضافے کے ساتھ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں ؟
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا بیٹی،!!!!!

    ابھی تک تو بہت بہتر حالات چل رھے ھیں، سب خوش باش ھیں اگے کا اللٌہ مالک ھے، خوب خوش گپپیاں ھورھی ھیں، خوب مل جل کر کام ھورھے ھیں، دعاء کریں کہ اگے بھی بہتری ھو،!!!!!
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انکل۔ آپ بالکل فکر نہ کریں۔ آپ سب اتنے اچھے ہیں، اتنے نیک جذبات کے مالک ہیں کہ اللہ تعالی آپ پر ہمیشہ اپنی کرم نوازی جاری رکھے گا۔ انشاءاللہ
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بیٹا،
    دیکھو بیٹا ھمارا مذہب ھمیں برداشت اور صبر تحمل کا درس دیتا ھے، اگر آپ اس کی پاسداری کریں گے، تو انشااللٌہ کبھی بھی،!!! کہیں بھی،!!! کوئی بھی،!!! کسی قسم کی بھی،!!!! آپس میں کوئی رنجش پیدا نہیں ھوسکتی، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ھے کہ ھم لوگوں میں زیادہ تر قوت برداشت اور صبر و تحمل کے نام کی کوئی چیز نہیں ھے،!!!!

    میں تو پھر بھی بعض اوقات بلڈ پریشر کی وجہ سے کبھی کبھی غصہ میں آجاتا ھوں لیکن فوراً ھی نارمل ھوجاتا ھوں اور معذرت بھی کرلیتا ھوں، لیکن آپکی آنٹی تو واقعی صبر و تحمل اور قوت برداشت کی ایک مجسم مثال ھیں، انہیں کی وجہ سے اب تک ھمارے گھر میں سکون اور خوشیوں کا ایک چھا ماحول بنا ھوا ھے، اور ساتھ میری بڑی بیٹی میں بھی یہی خوبیاں ھیں، اگر ھم تینوں میں سے اگر ایک بھی اپنے آپ پر کنٹرول نہ کرسکے تو ایک سیکنڈ میں ھمارے گھر کا سکون برباد ھوسکتا ھے، اب آپ خود اندازہ لگا سکتی ھیں کہ صبر و تحمل سے آپ اپنے گھر کو کس طرح ایک جنت کا گھوارہ بنا سکتی ھیں،!!!!!

    میرے گھر میں، میرے ساتھ میری بیگم، تین بیٹیاں دو بیٹوں (سب سے چھوٹی بیٹی کی عمر 15 سال ھے، باقی سب اس سے بڑے ھیں) کے علاوہ ھماری بہو ساتھ ایک سالی صاحبہ ان کے ھمراہ انکے شوھر بمعہ دو بچوں کے سب ملا کر کل 12 افراد رھتے ھیں، اور اب تک ھماری یہی کوشش رھی ھے کہ ھمارا گھر ایک پھولوں کے گلدستے کی طرح ایک جان رھے اور ھر طرف خوشبوں سے بکھرا ھوا سماں ھو، اور جب تک ھم تینوں اس گلدستہ کی تازگی اپنے صبر تحمل اور برداشت سے برقرار رکھ سکیں گے تو یہ گلدستہ ھمیشہ اسی طرح خوشبوں سے مہکتا رھے گا، !!!!
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تو نعیم بھائی کے آٹھ ہزار پیغامات مکمل ھونے کی مبارکباد چل رھی تھی، اور اب یہ موضوع میری وجہ سے دوسرا رخ اختیار گیا،!!!!

    میں اس سلسلے میں نعیم بھائی سے معذرت چاھتا ھوں،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں