1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم صاحب کو مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از شیرافضل خان, ‏11 دسمبر 2007۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہماری اردو
    کے
    مشہور ومعروف محترم نعیم رضا صاحب
    کو
    دس ہزار پیغامات
    کے ساتھ معاون متخصص کا درجہ حاصل کرنے پر
    بہت بہت
    مبارکباد
    پیش خدمت ہے ۔​
     
  2. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    ماشاءاللہ

    :222: نعیم بھائی بہت مبارک ہو :222:

    [font=Arial, sans-serif]اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ[/font]
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی

    باالآخر آپ نے 10 ہزار کر ہی لیے

    بہت بہت مبارک ہو​
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری اردو
    کے جانے پہچانے ھر دل عزیز
    نعیم رضا بھائی
    کو دس ہزار پیغامات
    مکمل کرنے پر اور اسکے ساتھ
    معاون متخصص
    کا درجہ حاصل کرنے پر
    بہت بہت دلی مبارکباد

    قبول ھو
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مبارکاں ہوں بھئی مبارکاں!!!
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: چشم بدور :87: آپکی ترقی تمام دوستوں کیلئے مشعل رہ ہے آپکو بہت بہت مبارک ہو خوش رہیں:86: ، آپکی خوشیوں کے دم سے یہاں کافی رونق رہتی ہے :hands:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہماری اردو کی انتظامیہ کی طرف سے بھی

    محترم نعیم رضا صاحب کو ہماری اردو کا

    پہلا معاون متخصّص بننے پر

    :222: بہت بہت مبارکباد :222:​
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہیں :208:
    یہ کب ہوا؟
    چلو ڈھیرا ڈھیرا مبارک شا! :87:
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو :a150:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب ۔

    اتنے مشکل عہدے “معاون متخصصصص“ پر ترقی پانے پر

    مبارک باد قبول فرمائیں۔

    :titli: :titli: :titli:​
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    [​IMG]



    :) “ہماری اُردو - پیاری اُردو“ :)

    :) کی ہر دلعزیز شخصیت :)

    :):) نعیم بھائی! :):)

    :):) کو 10000 پیغامات مکمل کر کے:):)

    :):) “ہماری اُردو - پیاری اُردو“ :):)

    :) کے پہلے “معاون متخصص“ بننے پر :)

    :) بہت بہت بہت مبارک ہو۔ :)


    :101: :87: :101: :87: :101: :87: :101:​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میرے پیارے پیارے دوستو، بھائیو اور بہنو !

    آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ ۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش وخرم رکھے۔ آمین
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
    اورہاں عبدالجبار بھائی آپ کی مبارکباد بہت خوبصورت ہے لیکن ہینڈ رائیٹنگ پر محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ تختی لکھا کریں۔ اگر پاکستان میں تختی میسر نہ ہو تو شیرافضل بھائی سے منگوائی جا سکتی ہے۔ :suno:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مبارک ہو بہت بہت نعیم بھائی۔۔۔ :222:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ خیر مبارک اور بہت شکریہ
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! آپ نے یہ نہیں دیکھا کہ جس دن میں نے آپ کو مبارک باد دی اُس دن “ہماری اُردو“ پر میں نے صرف یہی ایک پیغام ارسال کِیا۔ وقت ہی نہیں تھا۔ تو جلدی میں‌جیسا بھی لکھا گیا قبول کریں۔ ویسے بھی ماؤس سے ایسا ہی لکھا جاتا ہے۔:)
     
  17. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بہت بہت مبارک ہو
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے عبدالجبار بھائی ۔ آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ ۔ میں نے یہ بات نوٹ کر لی تھی۔

    لیکن اگر تختی لکھنے والی بات نہ کرتا تو اسی بہانے آپ کا ایک مزید پیغام پڑھنے کو کیسے ملتا ؟ :bigblink:
    -------------------------------------------
    محمد عبیداللہ بھائی ۔ آپکا بھی بہت شکریہ۔ اللہ تعالی آپ سبکو خوش رکھے۔ آمین
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    معاون متخصص ؟ یہ کیسی ترقی ہوئی بھئی ؟ منتظم اعلیٰ صاحب ہمیں بھی سمجھائیں ۔

    معاون کا مطلب ہوتا ہے Assistant ۔ سول سروس میں اسسٹنٹ کمشنر ترقی پا کر ڈپٹی کمشنر ، اور پھر مزید ترقی پا کر کمشنر بن جاتا ہے ، لیکن یہاں متخصص ترقی پا کر اسسٹنٹ متخصص یعنی معاون متخصص بن جاتا ہے ۔ :soch:
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    منتظمِ اعلی صاحب۔ شیرافضل کے سوالِ‌عہدہ “معاون متخصص“ کی جوابی وضاحت فرما دیں۔
    شکریہ
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    “معاون متخصص“ والے مسئلے پر غوروخوض کے لیے ایک “کمیٹی“ تشکیل دے دی گئی ہے۔ امید ہے کہ شیرافضل خان اور عقرب صاحب کے 10 ہزار پیغامات ہونے تک اس مسئلے کے حال سامنے آ چکا ہوگا :zuban:
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہمیں اپنی فکر کوئی نہیں اور نہ ہی ‌ پیغامات مکمل کرنے کا ارادہ ہے میں نے تو یہ سمجھا تھا کہ کہیں بے خبری میں نعیم صاحب کو پروموشن کی بجائے ڈی موشن نہ دے دیا گیا ہو ۔
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شیرافضل خان صاحب۔ ویسے سب سے پہلے موشن کرکے نعیم صاحب کو مبارکباد بھی آپ ہی نے دی تھی ۔ اب اتنے دن گذرجانے کے بعد آپ نے اس مسئلہ پر غورکرنا شروع کیا ہے۔
    کہیں آپ پٹھان تو نہیں ؟ :hasna:
     
  24. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ جی واہ
    رضا بھائی کو رضا بھائی کی طرف سے بہت بہت بہت بہت مبارک باد ہو۔
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کیوں! آپ کا کسی پٹھان کے ساتھ شادی کرنے کا ارادہ ہے؟ :143:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رپوٹر نےفلم سٹار خوشبو سے پوچھا کیا آپ کو دن میں تارے نظر آتے ہیں وہ بولی جی ہاں
    رپوٹر : آپ سے کس نے کہا تھا کہ پٹھان سے شادی کرو ؟ :hathora:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں! آپ کا کسی پٹھان کے ساتھ شادی کرنے کا ارادہ ہے؟ :143:[/quote:1m6r7d00]
    نہیں بھئی ۔ میں‌ کوئی پٹھان شٹھان نہیں ہوں۔ سیدھا سادھا پنجابی ہوں۔
    دھوتی باندھی اور ہالا لالالالالالا :warzish:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے محمود رضا بھائی ۔ بہت شکریہ ۔آپ کو کافی دنوں بعد دیکھ کر اچھا لگا۔
    کہاں رہ گئے تھے آپ‌؟
    کافی دنوں‌بعد ملاقات ہوئی؟ کہیں زیادہ مصروف تھے کیا ؟‌
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب ۔ آپ یا آپ کا کوئی ہم جماعت “دھوتی اور ہالالالالالالا“ کی وضاحت کرے گا؟ :143:
     
  30. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے محمود رضا بھائی ۔ بہت شکریہ ۔آپ کو کافی دنوں بعد دیکھ کر اچھا لگا۔
    کہاں رہ گئے تھے آپ‌؟
    کافی دنوں‌بعد ملاقات ہوئی؟ کہیں زیادہ مصروف تھے کیا ؟‌[/quote:12cjage2]
    جی ہاں نعیم بھائی میں آج کل بہت مصروف ہوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں