1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ وقاص, ‏9 اپریل 2008۔

  1. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191:
    سوری نعیم بھائی
    مجھ سے اپنے تعارف والا لنک کھو گیا
    اس تعارفی پرچے کا لنک دوبارہ سینڈ کر سکتے ہیں کیا

    پلیززززز
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    راجہ وقاص صاحب !
    آپ اپنا تعارف تو دے چکے ہیں۔ اس لیے آپکا یہ پیغام ایک الگ لڑی کے طور پر غیر ضروری ہوگیا ہے۔ اس لیے اسے اعلانات، تبصرے و تجاویز والے چوپال میں منتقل کیا جارہا ہے۔
     
  3. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    زاہرا جی مجھے دراصل ابھی تک اس فورم کا سہی طرح استعمال نہیں آیا اس لیے ایسا لکھا تھا بعد میں مجھے مل گیا تھا تعارفی پرچہ
    بہت بہت شکریہ آپ نے توجہ کے قابل سمجھا مجھے
    اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے
    آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں