1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو بحال کیا جاتا ہے۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏13 اکتوبر 2008۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :salam:
    آپ سب کیسے ہیں؟

    عید سے پہلے مَیں اعتکاف پر تھا اور عید کے بعد 2 بار منتظمین نے میٹنگ رکھی، جس میں مَیں کسی وجہ سے شرکت نہ کر سکا۔ اسی وجہ سے منتظمین کوئی حتمی فیصلہ نہ لے سکے۔

    میں منتظمین کا شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے میری رائے کو اتنا اہم سمجھا، اور آپ تمام صارفین سے معذرت خواہ ہوں جو میری وجہ سے نعیم بھائی کی بحالی میں‌ تاخیر ہُوئی۔

    [glow=red:1397dohk]آپ سب صارفین کی آراء اور ووٹنگ کو مدِنظر رکھتے ہُوئے، نعیم بھائی کو بحال کِیا جاتا ہے۔[/glow:1397dohk]

    اور نعیم بھائی! آپ یہاں کوئی بھی پیغام ارسال کرنے سے پہلے انتظامیہ کی طرف سے ملنے والے ذاتی پیغام کو بغور پڑھ لیجیئے گا۔ شکریہ۔

    یہاں (فیصل آباد میں) 24 میں‌ سے 14-12 گھنٹے بجلی معطل رہتی ہے۔ اس لئے شاید میں "ہماری اُردو" کو زیادہ وقت نہ دے پاؤں۔

    سب اپنا اپنا خیال رکھیئے گا۔

    والسلام۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کے اس فیصلے سے یقینا سب لوگ بہت خوش ھوں گے
    میں‌صرف اتنا کہوں گی شکریہ مہربانی نوازش


    انتظامیہ نے صارفین کا مطالبہ پورا کر دیا اب تو بات کر سکتے ھیں‌ناں‌یہاں
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے تو جناب عبدالجبار صاحب اور دیگر منتظمین کا ذاتی طور پہ تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ نعیم بھائی کو بحال کردیا۔

    بہت بہت شکریہ۔


    نعیم بھائی کو بحالی مبارک ہو :dilphool:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    انتظامیہ کا بہت شکریہ
    اور نعیم بھائی بہت بہت بہت مبارک ہو۔
    انشاءاللہ آپ کی واپسی بزم کو چار چاند لگا دے گی۔
    اللہ آپ کو اور بزم کو ہمیشہ خوش رکھے، آمین ثم آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے تو نعیم بھائی کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد کہ انتظامیہ نے جمہوری روایات پر عمل کرتے ہوئے اپنا غلط فیصلہ واپس لے لیا اور نعیم بھائی کو بحال کیا کانگریچولیشن نعین بھائی مجھے نعیم بھائی کہ بحال ہونے کی جہاں بہت خوشی ہے وہاں انتظامیہ کی سست روی اور انتہائی لاپرواہی پر بہت دکھ بھی ہے کہ اتنے دن ایک چھوٹے سے فیصلے پر لگا دیے جو کہ فقط ایک کلک کا متقاضی تھا اور اس کے ساتھ ساتھ مجھے دیگر صارفین کے بحال نہ ہونے کا انتہائی رنج بھی مگر تاہم فقط نعیم بھائی کے معاملے میں انتظامیہ سے اتنا کہوں گا کہ دیر آئد درست آئد :dilphool: :dilphool:
    فقط والسلام آپ سب کا خیر اندیش عابد عنائت
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    میری طرف سے بھی نعیم صاحب کو یہ واپسی بہت بہت مبارک ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی ۔ ساگراج بھائی اور آبی بھائی ۔
    آپ سب کا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ :dilphool:
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جناب عبدالجبار بھائی، اور ھمارے قابل قدر منتظمین صاحبان کا
    بہت بہت شکریہ، نوازش کرم مہربانی،!!!!

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جناب عبدالجبار بھائی اور تمام قابل قدر منتظمین صاحبان،!!!!
    کی خدمت میں
    ھماری اردو پیاری اردو کی رونق کو بحال کرنے کیلئے
    بہت بہت شکریہ، نوازش مہربانی، [/ align]

    [align=center] :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    نعیم بھائی مبارکاں
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم نعیم بھائی۔۔السلام علیکم بھانجے فیضان نعیم۔۔خوش آمدید اس پیار بھری بزم میں ایک بار پھر سے۔۔۔ :dilphool:

    خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی آیا نوں۔ :dilphool: :dilphool:


    انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔نور صاحبہ، ھارون بھائی، ساگراج بھائی، مریم سیف ، خوشی صاحبہ، برادر بھائی، مجیب الرحمن بھائی، عقرب بھائی، آبی ٹوکول بھائی، لاحاصل صاحبہ، سسٹر سعدیہ، سسٹر مسز مرزا، فائزہ علی، آزاد بھائی، وسیم بھائی، این آربی بھائی، نادر سرگروہ بھائی، الف بھائی، سسٹر عائشہ جاوید، محبوب خان بھائی، اور سب سے پیارے اور محترم سر عبدالرحمن سید صاحب اور ہماری اردو پیاری اردو کے تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جو سب نے ملکر ہمارے پیارے بھائی کا بحال کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔ :dilphool:

    محترمہ زاہرا صاحبہ اور عبدالجبار بھائی ، دریاب اندلسی اور حماد بھائی کا بھی دل کی اتہا گہرائی سے بہت بہت شکریہ۔۔۔جزاک اللہ۔

    امید ہے کہ سب ملکر اس خوبصورت بزم کو پیار و محبت کے پھولوں سے مہکاتے رہیں‌گے اور مل جل کر ہماری اردو پیاری اردو کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے جس طرح سے آپ سب کرتے رہے ہیں پہلے۔۔۔۔جزاک اللہ :dilphool:
    نعیم بھائی اور ہماری اردو پیاری اردو کے ارکان و ممبران اور پیاری انتظامیہ کے لئے۔۔۔۔۔

    ہر دم یاد کروں تجھے دعاؤں میں
    تو سدا خوش رہے محبت کی چاہوں میں

    عزت ہو تیری سب کی نگاہوں میں
    کوئی غم نہ ملے تجھے زندگی کی راہوں میں
    آمین۔۔

    سب اپنا اپنا دھیان رکھیں‌اور خوش رہیں۔۔۔

    نعیم بھائی بہت بہت خوش آمدید جناب :dilphool:
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    تمام منتظمین کا بہت بہت شکریہ :222: :222: :222:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پیارے عابد بھائی! آپ انتظامیہ سے سیانے نہیں، کمپیوٹر پر بیٹھ کر انگلیاں مارتے رہنا، گپ شپ کرنا، تنقید کرنا، یہ سب بہت آسان ہے، لیکن اس کے برعکس ایک ایک لفظ کی جانچ پڑتال کرنا، ہر کام کے لئے کسی مناسب موقع و ماحول کا انتظار کرنا، اور بہت کچھ جو آپ منتظم اعلی بن کر ہی سمجھ سکتے ہیں، ویسے آپ کو سمجھایا ہی نہیں جا سکتا۔ یہ سب بہت مشکل ہے میرے بھائی۔ جس کام کو آپ فقط ایک کلک کا متقاضی کہہ رہے ہیں، اُس ایک کلک کے لئے ہمیں‌ کتنا کھپنا پڑا یہ ہم ہی جانتے ہیں۔
    خدا آپ کو خُوش رکھے۔

    (میں جانتا ہوں کہ میری وجہ سے آپ کو کچھ دن مزید انتظار کرنا پڑا، جس کی وجہ میں سب کو بتا چکا اور معذرت بھی کر چکا۔ اب کچھ بُرا لگا ہو تو ایک بار پھر معذرت چاہتا ہوں، لیکن حقیقت جانے بغیر انتظامیہ پر انگلیاں اُٹھاتے جانا بھی مناسب نہیں۔ آپ بھی اسی فورم کا حصہ ہیں۔)

    والسلام
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پیارے عابد بھائی! آپ انتظامیہ سے سیانے نہیں، کمپیوٹر پر بیٹھ کر انگلیاں مارتے رہنا، گپ شپ کرنا، تنقید کرنا، یہ سب بہت آسان ہے، لیکن اس کے برعکس ایک ایک لفظ کی جانچ پڑتال کرنا، ہر کام کے لئے کسی مناسب موقع و ماحول کا انتظار کرنا، اور بہت کچھ جو آپ منتظم اعلی بن کر ہی سمجھ سکتے ہیں، ویسے آپ کو سمجھایا ہی نہیں جا سکتا۔ یہ سب بہت مشکل ہے میرے بھائی۔ جس کام کو آپ فقط ایک کلک کا متقاضی کہہ رہے ہیں، اُس ایک کلک کے لئے ہمیں‌ کتنا کھپنا پڑا یہ ہم ہی جانتے ہیں۔
    خدا آپ کو خُوش رکھے۔

    (میں جانتا ہوں کہ میری وجہ سے آپ کو کچھ دن مزید انتظار کرنا پڑا، جس کی وجہ میں سب کو بتا چکا اور معذرت بھی کر چکا۔ اب کچھ بُرا لگا ہو تو ایک بار پھر معذرت چاہتا ہوں، لیکن حقیقت جانے بغیر انتظامیہ پر انگلیاں اُٹھاتے جانا بھی مناسب نہیں۔ آپ بھی اسی فورم کا حصہ ہیں۔)

    والسلام[/quote:2hrycxov]


    میں‌جبار جی کی بات کی پر زور تائید کرتی ھوں
    کہتے ھیں‌جس کا کام اسی کو ساجھے

    کسی پہ تنقید کرنا بہت آسان ھو تا ھے انسان خود جن اس سچویشن کا مقابلہ کرے تبھی اسی احساس ھوتا ھے
    بہر حال اچھا فیصلہ ھوا دیر ھے ھے تو دیر آید درست آید
    میرے خیال میں‌تو اب اس بہ بات نہیں‌ھونی چاھیے

    کیونکہ یہ ضرروی بھی نہیں‌کہ ھم ہر وقت نعیم جی کو یہ احساس دلاتے رھیں کہ ان پہ پابندی گی تھی کوئی
    چلیں پھر یہ ٹاپک خلاص کرتے ھیں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے عابد بھائی! آپ انتظامیہ سے سیانے نہیں، کمپیوٹر پر بیٹھ کر انگلیاں مارتے رہنا، گپ شپ کرنا، تنقید کرنا، یہ سب بہت آسان ہے، لیکن اس کے برعکس ایک ایک لفظ کی جانچ پڑتال کرنا، ہر کام کے لئے کسی مناسب موقع و ماحول کا انتظار کرنا، اور بہت کچھ جو آپ منتظم اعلی بن کر ہی سمجھ سکتے ہیں، ویسے آپ کو سمجھایا ہی نہیں جا سکتا۔ یہ سب بہت مشکل ہے میرے بھائی۔ جس کام کو آپ فقط ایک کلک کا متقاضی کہہ رہے ہیں، اُس ایک کلک کے لئے ہمیں‌ کتنا کھپنا پڑا یہ ہم ہی جانتے ہیں۔
    خدا آپ کو خُوش رکھے۔

    (میں جانتا ہوں کہ میری وجہ سے آپ کو کچھ دن مزید انتظار کرنا پڑا، جس کی وجہ میں سب کو بتا چکا اور معذرت بھی کر چکا۔ اب کچھ بُرا لگا ہو تو ایک بار پھر معذرت چاہتا ہوں، لیکن حقیقت جانے بغیر انتظامیہ پر انگلیاں اُٹھاتے جانا بھی مناسب نہیں۔ آپ بھی اسی فورم کا حصہ ہیں۔)

    والسلام[/quote:1ysoloqf]
    السلام علیکم ۔
    عبدالجبار بھائی ۔ میں آپ کے ہر لفظ کی تائید کرتا ہوں۔ اور بلاشبہ کوئی بھی ذمہ داری کما حقہُ نبھانا بہت مشکل ہوتا ہے۔
    میرا خیال ہے محترمہ زاہرا صاحبہ نے آپکی غیر موجودگی میں بعض اوقات میں وضاحت کی بھی تھی کہ منتظمین کی مصروفیات کی وجہ سے باہم مل بیٹھنے میں کچھ تاخیر ہورہی تھی ۔
    عابد بھائی سے بھی التماس ہے کہ "‌جس کا کام اسی کو ساجھے " کے تحت اب ننھے بچوں کی طرح ناراضگی چھوڑ کر ہم سب دوستوں کے خلوص کی لاج رکھتے ہوئے واپس تشریف لے آئیں اور پھر سے ہماری اردو کی بزم کو اپنی موجودگی سے چار چاند لگانا اور کچھ نئے چاند چڑھانا شروع کردیں ۔ [​IMG]
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !
    محترم عبدالرحمن سید بھائی ۔ پیارے بھائی نادر سرگروہ خان، کاشفی بھائی ، نور بہنا ، مسزمرزا بہن، مریم سیف ، عائشہ جاوید ، منور چشتی ، ھارون رشید بھائی، ساگراج بھائی، برادر بھائی، مجیب الرحمن بھائی، عقرب بھائی، آبی ٹوکول بھائی، مجیب منصور بھائی ، وسیم بھائی، این آربی بھائی، الف بھائی، محبوب خان بھائی، اور دیگر تمام دوست احباب (اگر کوئی نام رہ گیا ہوتو میرا ضعفِ‌حافظہ سمجھ کر معاف کیجئے گا) ۔ اور بالخصوص انتظامیہ ہماری اردو پیاری اردو ۔۔۔ !

    آپ سب کا میں بار دیگر شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھ نکمے کو اتنی محبتوں ، شفقتوں، نیک جذبوں اور خلوص سے نوازا جس پر میرا دل بار بار بارگاہ الہی میں آپ جیسے پرخلوص دوستوں اور بھائی بہنوں کےمل جانے اور دوبارہ ملنے پر شکر بجا لاتا ہے۔
    اللہ تعالی آپ سب کو ، ہماری اردو کی اس بزم کو ہمیشہ سلامتی و دوام عطا فرمائے۔ ہر طرح کی بلاؤں ، وباؤں اور شروحسد سے محفوظ و مامون فرمائے اور ہر گام پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جن کا نام رہ گیا ھے آپ بخوبی جانتے ھیں مگر یہاں نام گن کون رھا ھے
    :takar: :takar:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سلام عرض ہے۔
    کم از کم میرے کو شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں۔ اگر آپکی جگہ کسی کے ساتھ بھی زیادتی ہوتی تو میں آواز اٹھاتی۔

    البتہ ہماری اردو کی انتظامیہ کا شکریہ کہ انہوں نے ہم سب صارفین کے جذبات کا احترام کیا۔ شکریہ
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    :flor:
    دل وجان سے بھی عزیز، ہم سب کے پیارے ، اھل محفل کی رونق ،ہماری اردو کی پہچان ،اور سب کے دلوں کی دھڑکن محترم بھائی نعیم صاحب آپ کو بحالی مبارک ،دلی خوشی ہوئی ،اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ ہمیشہ کی خوشیاں اور بہلائیاں نصیب فرمائے ،یقین کریں آپ کے بغیر یہ سائیٹ بلکل بے رونق ہوچکی تھی ۔اب تو ماشاء اللہ چارچاند لگ گئے
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
    ہم سب کو دل وجان سے عزیزبرادرم نعیم صاحب۔آپ کو بحالی کی دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو
    انتظامیہ بھی قابل تحسین ہے جنہوں نے؛؛ ہماری اردو؛؛ فورم کی رونق دوبارہ بحال کرکے فراخدلی کا مظاہرہ کیا
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مجیب منصور بھائی !
    آپ کا بہت شکریہ ۔ اللہ تعالی آپ کی برادرانہ محبتوں کا اپنی شانِ واسع کے لائق صلہ عطا فرمائے۔ آمین
    آپ جیسے پرخلوص بھائیوں، دوستوں کی وجہ سے یہ سائٹ ہماری اردو کی ترقی و ترویج میں رواں دواں ہے۔
    اللہ نہ کرے ہم میں‌سے کسی کی وجہ سے یہ محبت بھری محفل بےرونق ہو۔ آمین
    ==========================================
    اِن دنوں‌‌ آپ کچھ کم کم آرہے ہیں ؟ خیریت تو ہے ؟
    کہاں مصروف رہتے ہیں ؟
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    نعیم بھائی آپ کے خلوص کا شکریہ
    میرے کم آنے کی وجہ میری غیرمعمولی مصروفیات کا دوبارہ آغاز،بجلی کی ذرہ نوازیاں،اور کبھی کبھار نیٹ سروس کے مسائل ہوتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں