1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی دفتر جاتے ہوئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے، بھولے بادشاہ کی سواریاں تو اب گینز بک آف ورلڈ میں آجانی چاہئیں
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دفتر پہنچنے کے لئے سواری ہو چاھیے جیسی بھی


    [​IMG][​IMG]
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان جی آپ نے کمال کردیا، ایسی نادر ونایاب سواری اب تک کسی کو نہ مل سکی
     
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان جی آپ نے کمال کردیا، ایسی نادر ونایاب سواری اب تک کسی کو نہ مل سکی
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی تشریف لا کر اپنی سواری کے مزے اٹھائیں، بلکہ آتے ہوئے حفاظتی اقدامات مثلا ٹیکے وغیرہ لگوا کر آئیے گا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلوان جی یہ کوئی زہریلی سواریاں نہیں ہیں یہ تو پالتو سواریاں ہیں
     
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    او جی ڈنگراں دا کی پتا چلدا، کسے ویلے کچھ کردین
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا جناب ، ڈنگراں دا کی پتا چلدا اے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس سواری کے بارے میں کیا رائے ہے
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    سواری سوار سے اچھی لگ رہی ہے
     
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے سوار ہے کون؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ بھائیو تے سجنو !!! آپ کی سواریوں کا شکریہ
    کیا بہتر نہیں کہ پہلے ہم یہ طے کرلیں کہ دفتر ہے کہاں ؟
    کیونکہ ان مختلف النوع سواریوں اور کثیر الجہات راستوں سے لگتا ہے میرا دفتر کوہ قاف میں ہے جہاں پہنچنا اوکھا کم ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ بھائیو تے سجنو !!! آپ کی سواریوں کا شکریہ
    کیا بہتر نہیں کہ پہلے ہم یہ طے کرلیں کہ دفتر ہے کہاں ؟
    کیونکہ ان مختلف النوع سواریوں اور کثیر الجہات راستوں سے لگتا ہے میرا دفتر کوہ قاف میں ہے جہاں پہنچنا اوکھا کم ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ابھی کچھ سواریاں باقی ہیں ان کے بعد آپ کو لگے گا، آپ کا دفتر یاجوج ماجوج کے قبیلے میں ہے، جہاں آپ نے ان کی مردم شماری کرنی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاجوج ماجوج ۔۔۔۔ یعنی آپ مجھے بڑے بھائی کی نگری میں دھکیل رہے ہیں ؟
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپ نے ہمیں بتایا نہیں
    اب سمجھ آگئی کہ تایاجی کس طرح آپ کی ہر جگہ سے تصویر لے آتےہیں میرے خیال میں جاتے ہوئے وہ جگہ جگہ کیمرے فِٹ کرگئے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG][​IMG]
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مان گئے پاکستانی55 جی، آپ ساری لڑی پر سبقت لے گئے
    آپ کو نعیم بھائی کی ایک مہینے کی تنخواہ انعام میں دی جاتی ہے، اگر وہ لینے میں کامیاب ہوگئے
     
  19. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نعیم بھائی کہیں ہیری پوٹر کے ہم جماعت تو نہیں رہے، آخری تصاویر سے کچھ کچھ گمان ہوتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اندازے آپ لگائیں میرا کام تھا نعیم بھائی کا دفتر تلاش کرنا
     
  21. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آخر آپ نے ایک ماہ کی تنخواہ بھی تو وصول کرنی ہے تو کچھ اندازہ ہونا چاہئے
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلوان جی کیوں فکر کرتے ہیں
     
  23. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو آپ کی فکر ہے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری فکر نہ کریں اس وقت ساری توجہ نعیم بھائی کو دفتر پہنچانے کی طرف کریں
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ تو ان کو شاید ققنس پر واپس بھی لارہے ہیں چھٹی کرواکے؟ پکی پکی تو نہیں چھٹی کروادی
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دفتر 24 گھنٹے تو کھلا نہیں رہتا جب ان کو دفتر سے چھٹی ہوئی تو وہ گھر آ رہے تب کیمرے کی زد میں آ گے
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور پردے کی بات بتاؤں کسی کو نہیں بتانی ہے۔نعیم بھائی کی دوستی سپر مین سے ہو گی ہے اور وہ سپر مین سے اُڑنا سیکھ رہے ہیں تاکہ کسی سواری کے بغیر ہی چند منٹوں میں دفتر پہنچ جایا کریں
     
  28. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ تو چمگادڑ مین بننے کی کوشش میں مصروف نظر آرہے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یا یہ کہیں پنجابی ڈبنگ والے سپرمین (سویپر مین) سے تو نہیں سیکھ رہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اُڑنے والے تین ہیں 1۔سپر مین2۔ بیٹ مین 3۔سپائیڈر مین ۔بیٹ مین چمگادڑ کی طرح ہے
    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں