1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ذکرِ رسولِ پاک سے پر نور ہے فضا
    پھرتی ہے شہر شہر ، یہ خوشبو لئے صبا

    لوٹا نہیں ہے کوئی بھی بے منزل و مراد
    سب کے لئے ہے اُن کی شفاعت کا در کھلا

    بعد از خدا بزرگ ہے بس ذات آپ کی
    پیغام آپ کا ہے فقط راز لا اِلہ

    حب و وفا و شوق ہے طاعت رسول کی
    وہ سرخرو ہے جس نے محمد سے کی وفا

    دعوی ہے مجھ کو دہر میں عشقِ رسول کا
    ہے لوحِ دل پہ نامِ محمد لکھا ہو


    (فرزانہ نیناں)
     
  2. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ماشااللہ عائشہ بہت خوبصورت نعت شئیر کی ہے بہت شکریہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حب و وفا و شوق ہے طاعت رسول کی
    وہ سرخرو ہے جس نے محمد سے کی وفا

    :saw: :saw: :saw: :saw:​

    سبحان اللہ۔
    بقول حضرت اقبال :ra:

    کی محمد :saw: سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں​
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سبحان اللہ
    جزاک اللہ
    :mashallah:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ عائشہ آپی۔ بہت خوبصورت نعت شریف ہے۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔۔ :mashallah: :a180:
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔بہت خوب۔۔۔۔
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم



    دُنیا و آخرت کا سہارا تمہاری ذات
    دونوں جہاں کے والی و سُلطاں تمہیں تو ہو!

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں